Noshi Gilani

@noshigilani252k followers

Poet / Columnist

Open on X
Top outlier
29.6×
Best organic post
Peak views
1M
Single post
Bookmarks
1.6k
Across 100 organic posts
Last scan
Oct 17
Community cache
Posts 100 posts
#DatePost↓ OutlierViewsLikesRepostsBookmarks
1Jan 14, '24عالیہ حمزہ ملک NA 118 سے اُمیدوار ہیں اور انہیں انتخابی نشان Dice 🎲 مِلا ہے۔ اس کا عام زبان میں اردو نام کیا ہو گا ۔۔ ؟ پلیز مدد کریں۔ شکریہ29.6×1M16k4.1k36
2Jun 2, '23آسٹریلیا کے سینیٹ میں ۔۔ پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کے حوالے سے پُرزور مذّمت کی گئ اور اس تمام ظلم و بربریت کے ذمہ دار”کرپٹ مافیا” پر عالمی پابندیاں (Sanctions) لگانے26.7×940k14k7k71
3Jun 21, '23عمران ریاض کا جسٹس بندیال کو کُھلا خط جناب چیف جسٹس سنا ہے آپ آج کل انصاف کرنے کے بجائے منصف اعلی کے منصب پر بیٹھ کر قوم سے صبر اور تحمل کی تلقین کرتے ہیں۔ پھر بھی جی چاہتا ہے سو ا15.1×532k10k4.2k54
4Jun 2, '23“خان صاحب آپ کو کہہ رہی ہوں کہ گھبرانا نہیں، ہم میں سے کوئ گھبرایا ہوا نہیں ہے”۔ عالیہ حمزہ ملک @aliya_hamza13×457k10k3.3k19
5Mar 16, '23میرے لاہور کی کہانی کو تُم نے کشمیر سے بدل ڈالا نوشی گیلانی #زمان_پارک12.4×439k9.4k4.3k15
6Jun 8, '23بہادر عورت ناقابلِ تسخیر ہوتی ہے ۔۔ نہ پریس کانفرنس کی اور نہ ہی کیمروں کے سامنے آنسو بہائے So proud of you @aliya_hamza ✌️🇵🇰12.3×432k7.4k2.1k12
7Jun 8, '23جھوٹ کے دربار میں سَر کو جُھکائیں گے نہیں کردیا انکار ، سو انکار ہے ، انکار ہے !! نوشی گیلانی11.9×419k7.1k1.9k3
8Jun 2, '23وطن کی مٹی گواہ رہنا ۔۔ 🇵🇰8.4×297k9.3k3.1k17
9Oct 5, '24“محسن نقوی نے تو سادات کی عزّت پر بٹّہ لگایا ہے ۔ اس کو کم از کم اپنی نسبت کا ہی حیا کرنا چاہیئے تھا۔ لیکن ذہن میں رکھ لیں کہ جب انسان ظالم بنتا ہے تو وہ سلسلہ اور نسبت بھی کٹ جاتی8.0×281k16k5.8k115
10May 13, '23We Demand Emergency Release of IMRAN RIAZ KHAN & all INNOCENT CIVILIANS in PAKISTANI Prisons - Sign the Petition! via @ChangeAUS8.0×280k9.9k5.2k7
11Apr 22, '23اے درویش شہزادے ۔۔ ہم تجھے کیسے بُھول پائیں گے 💔💔 #ZillayShah7.8×274k9k2.6k21
12Mar 15, '23عشق دربار سجاتا ہے تو ہم ناچتے ہیں پھر سرِ دار بُلاتا ہے تو ہم ناچتے ہیں نوشی گیلانی #زمان_پارک7.5×264k7.4k2.1k14
13Jun 2, '23یہ ہیں اصل سیاسی رہنما ۔۔ وہ وزارتوں کے مزے لینے والے تو انتہائ بُزدل نکلے6.7×237k12k3.9k15
14Feb 23, '24عوام کی مجرم ۔۔ لودھراں کی شازیہ حیات ترین جس نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا اور مریم نواز کو فروخت کر دیا6.5×228k14k7k37
15Feb 7, '23ایک شاندار خبر ۔۔ ہمارے بہادر بیٹے شایان علی نے لندن میں جیو نیوز اور دُنیا نیوز کے خلاف کیس جیت لیا ہے۔ اب لندن کی عدالت ان میڈیا ہاؤسز کو بھاری جرمانہ ادا کرنے پر بھی مجبور کر دے6.0×212k13k2.6k1
16Feb 22, '24آئ جی پنجاب کے ساتھ کھڑا یہ شخص آر او عبدالسلام ہے ۔۔ جس نے NA 118 میں عالیہ حمزہ ملک کی جیت کو شکست میں تبدیل کیا اور حمزہ شباز کو جتوا دیا5.3×186k8.3k4.4k20
17Feb 11, '24“ یا تو ایوب خان کی طرح یہ کہتے نا کہ یہ قوم جمہوریت کے قابل نہیں ہے۔اب الیکشن کرا رہے ہیں تو سنبھالے نہیں جا رہے”۔ ایاز امیر5.1×181k15k5.8k34
18Nov 21, '23یہ صحافت نہیں غلاظت ہے ۔۔ !!!5.1×179k11k4.2k10
19Jan 3, '24آج ان دو خواتین ، زرتاج گل اور ایمان طاہر کو بھی فتح کر لیا گیا ۔۔ پاکستان زندہ باد5.0×175k7.9k2k9
20Feb 12, '24“مَیں اکیلی گھر سے نکلی تھی لیکن آپ (عوام) نے مجھے بتایا کہ مَیں اکیلی نہیں “۔ ریحانہ امتیاز ڈار 💐 @RehanaImtiazDar4.9×173k19k6k23
21Nov 4, '22پاک فوج کے ٹینکوں کا رُخ اب عوام کی طرف ۔۔ یہ صلہ ہے محبتوں کا 💔 #Lahore4.9×027k10k75
22Jan 12, '24قاضی فائز عیسی کا کردار دیکھ کر اندازہ ہو جاتا کہ کیوں قائدِ اعظم نے اس کے والد سے یہ کہہ کر ہاتھ مِلانے سے انکار کر دیا تھا کہ “ مَیں غدّاروں سے ہاتھ نہیں مِلاتا ”4.4×156k11k3.6k24
23Dec 21, '23ہم سے بھی بہت بڑی غلطی ہوئ ہے۔۔ برس ہا برس ہم نے کبھی اُن بلوچ ، پختون اور بنگالی بھائیوں کی پوری بات ہی نہیں سُنی ، جن کے بارے میں بتایا جاتا رہا کہ یہ دہشت گرد ہیں۔۔ بےشک ہم نے ت4.3×153k12k4.7k14
24Feb 15, '24اس عہدِ ظلمت میں وفاداری اور بہادری کا استعارہ ۔۔ عالیہ حمزہ ملک 💖🇵🇰4.3×153k13k2.3k6
25Jun 13, '23تاریخی “بادام” جو عمران خان صاحب کی طرف سے دیئے گئے ۔اُن میں سے بھی دو بادام نعیم پنجوتھہ صاحب نے یادگار کے طور پر محفوظ کر لئے۔۔ کیسے ختم کرو گے یہ محبت 😍❤️ @NaeemPanjuthaa4.3×153k7.6k1.4k11
26Jan 28, '24پابندِ سلاسل عالیہ حمزہ کی بیٹی اپنی ماں پر ہونے والے ظلم کے خلاف سراپا احتجاج ۔۔ عالیہ حمزہ ملک ۔۔ NA 118 لاہور انتخابی نشان ۔۔ لڈو کی گوٹی 🎲 @aliya_hamza ✌️🇵🇰4.1×144k10k4k20
27Jul 6, '22#WeStandWithImranRiazKhan 🇵🇰4.1×025k8.3k8
28Feb 20, '249 ماہ سے پابندِ سلاسل عالیہ حمزہ ملک کی ضعیف امی جی اپنی بیٹی کے حق کے لئے آواز بلند کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں ۔۔ 💔 حلقہ 118, لاہور سے عالیہ حمزہ کی بڑے مارجن سے جیتی ہوئ سیٹ کو دھ4.0×142k13k6.4k29
29Nov 25, '24کپتان تو ڈٹا ہوا ہے لیکن آپ اپنے لاکھوں کے قافلے کے ساتھ کہاں ہیں علی محمد خان صاحب ۔۔۔ ؟؟3.8×134k8.2k2.1k19
30Jun 11, '23برٹش پارلیمنٹ کے باہر ۔۔ جبری گُمشدگیوں کے خلاف احتجاج #ReleaseImramRiazKhan3.8×133k6.6k2.6k4
31Feb 13, '24صنم جاوید کا بیٹا بھی اپنی ماں کی طرح ہی بہادر ہے ۔۔ یہ بچے ریاستی مظالم کو کبھی نہیں بُھولیں گے @sanamkh223.7×129k11k3.5k26
32Dec 2, '24علی محمد خان شروع سے غدّار ہے۔ جب قاسم سُوری نے بے خوفی سے رولنگ دی اور عمران خان نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کیا۔ سب چلے گئے لیکن موصوف پارلیمنٹ میں بیٹھے رہے اور تقریر فرمائ ۔۔ یہ سرا3.6×128k6.7k2.3k35
33Sep 26, '24ارشد شریف شہید کی بزرگ ماں بھی تو ایک عورت ہیں ۔۔ کیا قاضی نے ان کا احترام کیا ؟3.5×123k12k4.9k39
34Feb 6, '24اپنی ان پابندِ سلاسل بہنوں کی قربانیوں کو یاد رکھیں ۔۔ 8 فروری کو گھر سے نکلیں اور اس نظامِ جبر کو شکست دیں صنفِ آہن ۔۔ عالیہ حمزہ ملک حلقہ ۔۔ NA 118 لاہور انتخابی نشان ۔۔ لُڈو کا 3.5×123k10k4.4k16
35May 23, '22میرےسینئرزکہہ رہے ہیں کہ آپ کو اللہ نےشاعری میں ایک مقام دیا ہے پھر آپ کیوں عمران خان کی آزادی تحریک سے وابستہ ہو کر متنازعہ بن رہی ہیں، گالیاں کھا رہی ہیں۔۔ان سےگزارش ہے کہ کس کام3.4×021k6.6k2
36Mar 8, '24علی امین گنڈا پوری آپ نے عمران خان کو گالیاں دینے والے شخص کو اپنا مُشیر کیسے مقرر کر لیا ۔۔ ؟؟ جواب کا انتظار ہے جناب ۔۔ !! @AliAminKhanPTI3.3×117k6.5k2.9k10
37Dec 1, '24View post on X3.3×116k11k3.7k30
38May 18, '23صنم جاوید کی والدہ محترمہ ۔۔ تڑپتی ہوئ ماں کے یہ آنسو رائیگاں نہیں جائیں گے، انشااللہ @sanamjaved1433.2×112k6.5k3.1k23
39Jul 1, '22View post on X3.2×019k6.8k20
40Feb 16, '24طیّبہ راجہ کو طویل صعوب بھری قید کے بعد آزادی مبارک ہو 💐3.1×109k14k2.5k15
41Feb 3, '24View post on X3.0×107k7.1k2.5k6
42Jan 8, '24جب کسی معاشرے کی عورت اپنے حقوق کے لئے ڈٹ کے کھڑی ہو جاتی ہے تو جیت یقینی ہوتی ہے ۔۔ یہ سفر چاہے جتنا بھی کٹھن کیوں نہ ہو !2.9×103k8.9k2k2
43Sep 20, '24ظلِّ شاہ کا قاتل ۔۔ اللہ پاک اس کو نشانِ عبرت بنائیں۔ آمین2.9×102k7.2k1.9k12
44Mar 18, '25لیڈرشپ میں کچھ لوگ جن سے امید تھی ، وہ ہم تو کیا خان صاحب کے لئے بھی آواز نہیں اُٹھا رہے “۔۔ سالار کاکڑ #ReleaseSalarKakar2.8×98k7.9k3k33
45Feb 4, '24عالیہ حمزہ ملک کے الیکشن آفس کا افتتاح ۔۔ حلقہ ۔۔ NA118 انتخابی نشان ۔۔ لُڈو کا دانہ 🎲2.8×97k11k3k6
46Jul 1, '22کبھی ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ پر حملہ، کبھی ایاز امیر صاحب ۔۔ یہ کیسے بہادر ہیں جو ستّر سالہ بزرگوں سے خوفزدہ ہیں !! #سازش_ہی_تھی2.7×017k5.5k5
47Jul 3, '25کیا شہر بانو کی والدہ کو اغوا کرنا ۔۔۔چودہ سال کی بچی کی ضمانت کینسل کروانا ۔۔اور ڈیڑھ ماہ سے ان کی بجلی کٹوا دینا بھی پبلک انٹرسٹ ہے ؟2.6×93k10k3.7k17
48Nov 28, '24قتل گاہ سے ثبوت مٹائے جا رہے ہیں ۔۔ الجزیرہ #DChowkProtest2.6×90k7.1k4.1k126
49Sep 5, '25مزاحمت کا استعارہ ❤️2.5×88k11k2.4k35
50Jan 16, '24بہادر ماں جی ریحانہ ڈار ۔۔ یہ دعائیں رائیگاں نہیں جائیں گی انشااللہ 🤲🇵🇰 @RehanaImtiazDar2.5×88k8.6k2.4k7
51Oct 28, '22چیف جسٹس صاحب آپ کو ارشد شریف نے 12 جولائ کو خط لکھا جس میں بتایا کہ اس کی جان کو شدید خطرات ہیں۔مگر آپ نے خاموشی اختیار کی اور اسے قتل ہونے دیا۔۔آپ خود کو کیسے معاف کرسکیں گے ؟2.4×013k5.7k28
52Feb 6, '24پابندِ سلاسل عالیہ حمزہ ملک کی بہادر بیٹی سے عوام کی محبت ❤️ ♦️حلقہ ۔۔ NA 118 ♦️انتخابی نشان ۔۔ لُڈّو کا دانہ 🎲2.4×83k9.2k3k12
53Feb 21, '24اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عورت کی حُرمت کو کس بربریت سے رُسوا کیا جا رہا ہے ۔۔ کیا یہ مُلک اس لئے وجود میں آیا تھا ؟؟ 💔🇵🇰💔2.3×82k6.5k2.9k13
54Apr 23, '22شہباز شریف کو بلوچی پگڑی تو پہنا دی ہے لیکن بلوچی غیرت کہاں سے لا کر دیں گے ۔۔ ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور2.3×011k5.7k1
55Aug 10, '22کئ برس پہلے شہید راشد منہاس نے بھی اپنے آفیسر کی بات ماننے سے انکار کیا تھا کیونکہ پاکستان کی حُرمت و بقاء کا سوال تھا ۔۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰2.3×014k4.4k18
56Jun 5, '24وہ جو لگتی ہے کانچ کی گُڑیا ضرب پڑنے پہ آہنی نکلی نوشی گیلانی #ReleaseSanamJaved2.2×78k7.9k2.8k42
57Sep 29, '22جنرل باجوہ کو مریم نواز کے بری ہونے کی ڈھیروں مبارک باد ۔۔۔۔۔2.2×014k4k2
58Apr 15, '22ایسا نہ کریں جناب ۔۔ اگر عمران خان کو نااہل اور پی ٹی آئ کو کالعدم قرار دینے کی تیاری کی جارہی ہے تو عوام کی طرف سے بھی بھرپور ردِّ عمل آۓ گا۔۔ جب ایک بار یہ طوفان اُٹھ کھڑا ہوا تو2.2×09.7k5.9k2
59Nov 5, '22یہ مارخور ہیں یا آدم خور ۔۔۔ ؟؟؟ #AzamSwati #ArshadSharifShaheed2.1×013k3.4k2
60Jan 27, '24جبر کا موسم کب بدلے گا ہم بدلیں گے تب بدلے گا عالیہ حمزہ ملک ۔۔ حلقہ 118 لاہور انتخابی نشان ۔۔ لُڈو کا دانہ 🎲2.1×74k7.5k2.7k9
61Apr 14, '22بات بات پر اختلاف رکھنے والے میاں بیوی بھی اس پر متفق ہیں کہ 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 😊2.1×09.6k5.6k1
62Feb 7, '24بہت محترم علامہ راجہ ناصر عباس بھی جبر کی قوتّوں کے خلاف اس جہاد میں ہماری پابندِ سلاسل بہن عالیہ حمزہ ملک کے ساتھ ہیں ۔۔ جزاک اللہ 🙏🏻 عالیہ حمزہ ملک ۔۔ حلقہ NA 118 انتخابی نشان 2.0×71k8.2k3.1k4
63Nov 25, '24گجرات کے چوہدری خاموش ، لاہور ، فیصل آباد کے الیکشن جیتے ہوئے اراکین خاموش ، جنوبی پنجاب کے اہم لوگوں نے فرمائشی گرفتاریاں دے دیں ۔۔ تو عمران خان کی بیوی و بہنوں کو تو گھر سے نکلنا2.0×71k8k2.6k16
64Apr 20, '25ثمینہ پاشا بےباک اور مقبول صحافی ہیں ۔۔ ایک مشکوک سیاستدان نے جس طرح ان کے والدین کو نشانہ بنایا ہے انتہائ قابلِ مذّمت ہے ۔ @pasha_samina2.0×69k7.5k1.8k20
65Jun 30, '22عمران ریاض خان کو برملا سچ بولنے کی سزا دی جارہی ہے۔لائسنس کینسل کرکے ہتھیار واپس لے لئے تاکہ وہ اپنی اور اہلِ خانہ کی حفاظت نہ کر سکیں۔پھر جگہ جگہ ایف آئ آرز۔۔کتنے بُزدل ہو کہ ایک2.0×012k4.1k0
66Aug 9, '25"عمران خان جیسا لیڈر بننے کے لیے ایک صدی نہیں تو کئی دہائیاں تو لگ ہی جاتی ہیں۔ دنیا کے لیے اور ذاتی طور پر میرے لیے عمران خان ایک inspiration ہے، لیکن اسے جیل میں ڈالا ہوا ہے!" پر1.9×67k9k2.8k34
67Sep 5, '22آئ ایس پی آر شدید غصّے میں ۔۔ قوم تھر تھر کانپنے لگی !!1.8×012k2.7k4
68Apr 18, '22حضور آپ تو “ نیوٹرل” تھے تو پھر وزیرِ اعلیٰ آپ کی مرضی کا کیوں ہونا چاہیئے تھا ۔۔ ؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور1.8×08k5.1k1
69Apr 12, '22ابھی پاکستان میں اپنی بہن کو فون کیا تو اس نے بتایا کہ صبح سے ایک پیسہ نہیں خرچ ہوا، سبزی مفت، گوشت مفت، دوائیں مفت، پٹرول مفت ، بجلی مُفت، ہر طرف جنّت کا سماں ہے۔۔ گویا ہم تو یہاں1.8×09.2k4.4k3
70Apr 18, '22کل سے کچھ ٹویٹر اکاؤنٹس بڑی فنکاری سے پہلے عمران خان کے حق میں چند ٹویٹس کوریٹویٹ کرتے ہیں اور پھر عمران خان کے خلاف ذہن سازی میں مصروف دکھائ دیتے ہیں اور غیر ضروری مباحث چھیڑے ہوئ1.8×07.8k5k0
71Jun 15, '22ایک وقت تھا کہ آئ ایس پی آر ادارہ ایک ایسا پاکستانی مورچہ تھا کہ جس کی طرف سے ہونے والے تابڑ توڑ حملوں نے انڈیا کو بوکھلا کر رکھ دیا تھا اور اب یہی #ISPR صرف چوروں اور لٹیروں کا دف1.8×010k3.9k2
72May 15, '22عمران خان کی جان خطرے میں ہے،اُن کی سیکیوریٹی فنڈز میں ہم چند اوورسیز پاکستانی چھوٹی،بڑی رقوم بھیج رہے ہیں۔بخدا یہ نمائش نہیں ہے صرف اس لئے بتا رہی ہوں کہ اب فنڈز بھیجنے کے لئے ہمی1.7×010k3.7k2
73Sep 4, '22#ARY نے اپنا قبلہ بدل لیا تو ہم نے بھی اپنا چینل بدل لیا ۔۔۔۔1.7×012k2.5k3
74Jun 15, '22ہم کوئ غلام ہیں، آپ کہیں گے اور ہم مان لیں گے ۔۔ !! #وہ_کون_تھا1.6×09.5k3.1k1
75Jul 6, '22صدیق بھائ ہم تو آپ کا اکاؤنٹ کھولے بیٹھے ہیں۔آپ بہترین رپورٹنگ کر رہے ہیں ہمیشہ کی طرح ! @SdqJaan1.6×012k1.9k0
76Aug 22, '22الجزیرہ نیوز چینل کی عمران خان کی گرفتاری پر رپورٹ۔۔ کل سارا دن ویسٹرن میڈیا بھی بنی گالہ کی صورتِ حال رپورٹ کرتا رہا #PakistanUnderFascism1.5×07.8k3.9k24
77Jul 4, '22مِرے سالار نے دھوکہ دیا تو سمجھ آئ ہے، ڈھاکہ کی کہانی نوشی گیلانی1.5×010k2.6k7
78Aug 26, '22ججز کی نازیبا وڈیو بنا کر بلیک میل کرنا جمہوریت ہے ۔۔ اور جج زیبا کے غلط فیصلے پر تنقید کرنا دہشت گردی ہے !!! #PakistanUnderFascism1.5×08.4k3.4k2
79Oct 21, '22“مَیں گھر پر بیٹھ جاؤں میرا ضمیر گوارا نہیں کرتا “۔۔ عوام #عوامی_طاقت_عمران_خان1.5×08.2k3.3k16
80Aug 12, '19آج نہ صرف کشمیری عوام نے عید نماز کے بعد بھرپور احتجاج کیا ۔۔ بلکہ خالصتان زندہ باد کے نعروں کے ساتھ سِکھ برادری نے بھی بڑا مظاہرہ کیا #KhalistanZindabad #FreeKashmir @khalistaanmu1.4×08.6k2.8k10
81Nov 27, '22کیا پاکستان میں عدلیہ وفات پا چکی ہے ۔۔۔ ؟؟؟ #PakistanUnderFascism1.4×06.8k3.1k1
82Jun 10, '22عہدِ حاضر کی جنرل رانی مریم نواز کی پریس کانفرنس کے بعد ریٹائرڈ فوجی افسران سے کئ مراعات واپس لے لی گئیں ۔۔ یہ کون ہے جو اتنا”مُرید” ہے ؟؟ #وہ_کون_ہے1.3×07.1k3.1k9
83Nov 17, '19جاؤ عمران خان زمین تنگ ہوجائے تو ہجرت بھی سُنتِ نبوی صلى اللّه عليه وسلم ہے۔۔یاد کرو قائدِاعظم کے آخری دن۔پاکستان ریاستِ مدینہ جیسانہیں بن سکتا کہ ہم لُٹیروں و قاتلوں پر پُھول نچھا1.3×08.3k1.6k8
84Nov 11, '22آسٹریلیا۔۔سینیٹر @leerhiannon پاکستان میں غیر آئینی نظام، ارشد شریف کے بہیمانہ قتل،سینیٹر اعظم سواتی کے اغوا و تشّدد اور عوام کے رہنما عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کر رہی1.3×07.2k3.2k11
85Aug 11, '22مَیں بد دعا دینے پر یقین نہیں رکھتی لیکن اس شہباز گِل کے ڈرائیور کی اس معصوم بچی کو اپنی ماں سے جدا دیکھ کر دِل سے بد دعا نکلی کہ اللہ پاک ان یزیدوں کو ہر دو جہاں میں مثالِ عبرت بن1.3×06.7k2.7k3
86Oct 23, '22ارشد شریف کی موت ہر اس محبِ وطن کی موت ہے کہ جو سیاہ نظام کے آگے ہتھیار نہیں ڈالتا۔۔ 💔1.3×08.1k2.5k3
87Sep 18, '22پیارا شہزادہ بیٹا ۔۔” پہلی مرتبہ آپ کو ٹکّر کے لوگ ملے ہیں “۔ 😍🇵🇰 @ImranRiazKhan1.3×09k2k14
88Jun 9, '22شاہین صہبائ صاحب کے ٹویٹ کی مذّمت اور حامد میر کو سجدے ۔۔ تماشائے اہلِ کرم !! #وہ_کون_ہے1.2×07k2.2k1
89Nov 24, '22جنرل باجوہ کو ہمیشہ سیاہ حروف میں یاد رکھا جائے گا1.2×08.6k1.6k2
90Jun 23, '22ایک سوال ۔۔ یہ کون سا بریگیڈیر ہے جو لاہور میں بیٹھ کر الیکشن مینیج کرنے میں لگا ہوا ہے ؟ #RCO #سازش_ہی_تھی1.2×07.2k2.1k0
91Jun 22, '22جنرل ضیاالحق بہت ہی مضبوط ڈکٹیٹر تھے لیکن جب امریکہ نے اپنا مقصد پُورا کر لیا تو C130 جیسے محفوظ طیّارہ بھی فضا میں پھٹ کر تباہ ہو گیا ۔۔ رہے نام اللہ کا !! #سازش_ہی_تھی1.1×07.7k1.9k3
92May 22, '22عمران ریاض خان پر بھی ایف آئ آر ۔۔ اتنا ڈر،اتنا خوف ۔۔ !! بُزدل سرکار ۔۔ !! @ImranRiazKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور1.1×07k2.1k0
93Nov 5, '22کبھی آئ ایس پی آر کی بطور ادارہ بےانتہا عزّت تھی کیونکہ یہ عوام سے جُڑا ہوا تھا۔۔لیکن اب تو یہ ادارہ جنرل باجوہ کا ذاتی ملازم بن کے رہ گیا ہے اور بس !!!1.1×06.7k2.1k3
94Jun 30, '22صابر شاکر ، ارشد شریف ، عمران ریاض خان ۔۔ ارے کیسے طاقتور ہو کہ چند صحافیوں نے تمہیں پاگل کر دیا ہے !! #سازش_ہی_تھی1.0×06.8k1.8k1
95Jul 4, '22بابر غوری کو گرفتار نہیں کیا گیا، محفوظ کیا گیا ہے ۔۔ چوروں اور لُٹیروں کے نگہبان !! #سازش_ہی_تھی1.0×06.6k1.9k1
96Oct 13, '22ایک ٹویٹ پر سینیٹر گرفتار ۔۔ یہ کون ہے جسے ٹویٹ میزائل کی طرح لگتا ہے1.0×06.5k1.6k0
97Jul 16, '22معذرت کہ مَیں خرابئ صحت اور ایک اہم سرجری کی وجہ سے سوشل میڈیا دیکھ ہی نہیں سکی۔ابھی مزید بھی وقت لگ جائے گا۔آپ تمام احباب کی دعاؤں کے لئے بےحد ممنون ہوں۔ سلامت رہیں 🙏🏻💐1.0×07.5k5710
98Aug 18, '19شہید کی بیٹی ۔۔اس تصویر کو دیکھ کر آسمان بھی رو دیا ہوگا ۔۔۔ #PakArmy0.9×07.1k1.2k8
99Jul 17, '22پاکستان کا مطلب کیا۔۔لا الہ الا اللہ تیرا میرا رشتہ کیا ۔۔ لا الہ الا اللہ #پنجاب_تحریک_انصاف_کا0.9×07k1.4k1
100Oct 15راجہ گِدھ مُرداروں کے ماس سے اپنے تَن کی بُھوک مٹانے والا کالے اور تِیکھے پنجوں کی ہیبت پر اِترانے والا اپنی ہَوس کی بُو سے میرے دیس میں آگ لگانے والا یہ بدفطرت راجہ گِدھ بھی کتنا 0.1×5k4501273

Scan another creator

@

Run this on any account.

XOutlier builds this table for every public profile you open on x.com, with live data and every post, not just the top 50.