Ali Salman Alvi

@alisalmanalvi66k followers

Journalist, Cricket junkie. #MuniristForLife #PakArmy #PakistanHameshaZindabad

Open on X
Top outlier
35.2×
Best organic post
Peak views
413k
Single post
Bookmarks
552
Across 101 organic posts
Last scan
Oct 17
Community cache
Posts 101 posts
#DatePost↓ OutlierViewsLikesRepostsBookmarks
1Jan 12, '23تھری سٹار رپورٹر، تھرڈ کلاس تجزیہ کار 😂35.2×413k6.2k1.7k34
2Jan 12, '23وہ اسلام آباد اور کراچی کے بلدیاتی انتخابات رکوانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا تھا، عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں عام انتخابات کا کٹّا کھول دیا 😂11.4×134k11k2.5k4
3Apr 14, '22معلوم نہیں کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی پریس کانفرنس کا مقصد کیا تھا لیکن اس پریس کانفرنس نے عمران خان کے بیانئیے کو مزید تقویت بخشی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور9.0×022k10k5
4Apr 13, '22ملتے جلتے ٹرینڈز سے دھوکہ نہ کھائیں۔ نمبر 1 ٹرینڈ پاکستان ٹرینڈز کے پینل سے کاپی کر کے استعمال کریں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور6.7×014k8.5k0
5Apr 17, '22پریس کانفرنس ہو گئی۔ پریس کانفرنس کے بعد چار گھنٹے طویل نشست بھی ہو گئی۔ لیکن عوام کا غم و غصہ کسی طور کم نہیں ہو رہا۔ یقین نہ آئے تو 21 اپریل کو لاہور میں ہونے والا جلسہ دیکھ لیجئ6.4×013k8.3k4
6Feb 13, '24یہ درس کربلا کا ہے کہ خوف بس خدا کا ہے6.3×73k5.4k8636
7Apr 14, '22خط میں وزیراعظم کو ہٹانے کا ذکر ہے۔ ہم اسے سفارش یا گزارش تو کہ سکتے ہیں لیکن سازش ہر گز نہیں کہ سکتے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور5.9×013k7.2k12
8Apr 8, '22تاریخ نے ضیاء الحق کو بھی معاف نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی ضیاء الحق کے ساتھ کون تھا؟ صابر شاکر مجھے کیا پتا کون تھا، شاہد خاقان عباسی آپ کے والد خاقان عباسی تھے، صابر شاکر #امپورٹڈ5.6×016k5.1k13
9Apr 10, '22"میں جب ان چوروں پر ہاتھ ڈالوں گا تو یہ سب اکٹھے ہو جائیں گے۔" کسے معلوم تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا یہ جملہ صرف سیاستدانوں کی حد تک محدود نہیں نکلے گا! #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظو5.5×016k5.2k9
10Apr 18, '22اعصاب چٹخ گئے! عمران خان تو دُور کی بات، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ بھان متی کے کنبے کے اعصاب پر سوار ہو چُکا ہے۔4.2×07.4k6.2k1
11May 26, '22There are donkeys and then there are A-level donkeys... #PetrolDieselPrice3.8×09.3k3.8k28
12Apr 15, '22عمران خان کو غیر جمہوری ہتھکنڈوں کے ذریعے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ مقتدر قوتیں ہوش کے ناخن لیں اور ملک میں صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد ی3.8×07.6k5k0
13Apr 18, '22عمران خان کی گِرتی مقبولیت کے "سروے" جا جا کر مالکوں کو دکھانے والوں نے مالکوں کی آشیرباد سے عمران خان کی حکومت گرا تو لی لیکن اب سوشل میڈیا اور جلسوں میں عوام کا رد عمل دیکھ کر نہ3.7×06.8k5.2k2
14Apr 22, '22وزیرِ خارجہ اور وزیراعظم سے غیر مُلکی مراسلہ چھپانے والے امریکی احکامات کی تعمیل کے انتظامات کرنے میں مصروف تھے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور3.6×07.4k4.8k2
15Apr 17, '22عالی جاہ! کیا آپ نے یہ کہاوت نہیں سُن رکھی تھی کہ ہاتھوں سے لگائی جانے والی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں؟ یہ معاملہ پریس کانفرنسوں اور طویل نشستوں سے حل ہونے والا نہیں۔ #امپورٹڈ3.5×06.3k5k0
16Aug 22, '22سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اس وقت آزاد نہیں ہے، لندن سے ہدایات لے رہی ہے، سینیئر قانون دان اعتزاز احسن3.2×08.9k3.3k0
17Sep 28, '22سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے درمیان سائفر کے حوالے سے جاری کی گئی گفتگو سے یہ بات تو طے ہو چکی کہ #سائفر_ایک_حقیقت_ہے لیکن اصل سوال یہ اٹھا ہے کہ اس2.9×07.6k3.1k1
18May 1, '22بھکاریءِ اعظم کے دورہءِ لاہور کو مناسب کوریج نہ دینے پر پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے 17 ملازمین معطل۔ کیسے کیسے کارٹون مسلط کر دئیے ہیں ایک طاقتور کارٹون نے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظ2.9×06.5k3.6k2
19Feb 12, '24نور عالم خان کو مال مسروقہ میں سے دی جانے والی قومی اسمبلی کی نشست چند دن کی مہمان ہے۔ خیبر پختونخواہ میں عدالتیں ڈاکوؤں کی سہولت کاری سے انکاری ہیں۔ جعلی رزلٹ جاری کرنے والے آر او2.9×34k3.4k1.1k4
20May 6, '22عمران خان نے آنچ تیز کرنا شروع کر دی ہے۔ تین Stooges کے ہینڈلرز کو میانوالی کے جلسہ میں وارننگ دے دی۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور2.8×06.8k3.3k0
21Apr 13, '22ع غ فاروقی کو ایسے اگنور کریں جیسے عمران خان نے افطاری کی ایک غیر جانبدار دعوت کو اگنور کیا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور2.7×05.9k3.5k3
22Aug 23, '22اسی سوچ کا نتیجہ تھا کہ سٹریچر پر لیٹے قائداعظم 2 گھنٹے متبادل ایمبولینس کے منتظر رہے۔ لیاقت علی خان کا قتل بھی اسی سوچ کی چھتر چھایا میں کیا گیا۔ فاطمہ جناح کو اسی سوچ کے تحت نشان2.7×07.2k2.6k10
23Jul 18, '22پاکستان تحریک انصاف نے غیر قانونی احکامات ماننے والے افسران کی فہرستیں تیار کرنا شروع کر دیں۔ حمزہ شہباز کی ایما پر مقدمات درج کرنے پر آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور اور دیگر افسر2.7×08.2k2.3k2
24Apr 22, '22جنہیں پیغام دیا جا رہا تھا کہ عمران خان کو تحریکِ عدم اعتماد کامیاب بنا کر وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے ہٹاؤ وہی عناصر غیر ملکی مراسلے کو دبا کر بیٹھے تھے کہ کہیں اُس وقت کے وزیراعظم عم2.6×05k3.7k0
25Jul 9, '22اسکرپٹ رائٹر نے ایک بار پھر ذلیل ہونے کے لئے کمر کس لی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اب طیبہ گل کو لانچ کیا گیا ہے۔ 3 سال کے طویل عرصہ کے بعد طیبہ گل کی یادداشت واپس آنے پر ہ2.6×07.2k2.5k2
26Nov 26, '22اگلے پچھلے تمام ریکارڈ آج راولپنڈی میں ٹوٹنے والے ہیں۔2.6×09.8k1.2k3
27Jul 20, '22تحریک انصاف اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 175 اراکین کی شرکت 12 اراکین کی بذریعہ ٹیلی فون شرکت، شام تک 187 اراکین لاہور میں ہوں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج رات لاہ2.5×08.1k1.9k2
28Jun 29, '19A few Afghan spectators tried to assault the Pakistani duo that won the match for their team. In this picture, one of them is nabbed by the ICC security official. Shameful! #SoreLo2.3×05.7k2k20
29Jun 22, '22عمران خان نے لیزر گائیڈڈ بیلسٹک میزائل داغ کر اپنی تقریر ختم کر دی۔۔۔ میزائل سیدھا نشانہ پر جا لگا۔2.3×06.2k2.3k18
30Jun 4, '22عمران خان کا بال بھی بیکا ہوا تو بچے گا تم میں سے کوئی بھی نہیں، حرامخورو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور2.2×06.4k2k0
31Jul 27, '22طوفانی بارشوں اور سیلاب نے بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سرائیکی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔ ڈیرہ غازی خان، اتھل، جھل مگسی، لسبيلہ شديد تباہی کی زد ميں ہيں. بلوچستان اور پنجاب کے سرا2.1×04.3k2.8k2
32Oct 8, '22کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ پاکستان کو سیاسی یا معاشی طور پر غیر مستحکم کرے۔ یہ کام کرنے کا ہمیں برسوں کا تجربہ ہے۔ ہم خود ہی کر لیں گے۔2.1×06.4k1.7k2
33Aug 26, '19Ethiopian Prime Minister taking the UAE Crown Prince to the cleaners 🔥 #UAE #Arabs #Islam #ThugLife2.0×04.6k2.3k78
34Jul 29, '22اُمّ جنید کے ہاتھوں میں مارخور والی چھتری کے بعد پیشِ خدمت ہے اُمّ حریم کے ہاتھوں میں آفیشل اکاؤنٹ کی کُنجی۔۔۔ ہیں حاجی! ہُن ایویں کریسیں؟ 🙄1.9×05.6k1.7k3
35Jul 1, '19وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر مریم صفدر نے اپنی DP کیوں نہیں بدلی تھی؟ 🤔1.9×05.9k9681
36Jul 11, '22ذرائع کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں اسٹیبلشمنٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک حساس ادارے کی ٹیمیں بنائی جائیں گی جو سوشل1.8×04.7k1.7k7
37May 31, '19یاد نہیں کہ کسی سنجیدہ سیاستدان نے نوازشریف پر حرمِ پاک میں کسی جانے والی آوازوں یا جامعہ نعیمیہ میں پڑنے والے جوتے کو نظامِ قدرت قرار دیا ہو۔ مریم صفدر نے آج حرمِ پاک میں کسی پٹوا1.8×05.3k1.3k5
38Nov 2, '19It was Khawaja Muhammad Asif who coined the term “Diesel” as Fazl ur Rehman’s nickname. The irony died laughing yesterday in #Islamabad.1.8×05k1.4k9
39Aug 8, '22بڑے حاجی صاحب نے 13 اگست کو ہونے والے PTI کے جلسے کو سبوتاژ کے لئے اپنے پالتو ترین جانور کا پٹہ کھولا۔ فیض آباد انٹرچینج بند کروانے کا پروگرام بنا کر ابھی ڈنڈا ایک سائیڈ پر رکھ کر 1.7×05.3k1.5k2
40Oct 11, '22سوات میں ہونے والی مراد سعید کی پریس کانفرنس کو مین اسٹریم میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا پر کتنی کوریج ملی؟ #Swat میں خفیہ طاقتیں ایک خوفناک اور خونی کھیل رچانے کی تیاری کئے بیٹھی ہیں۔ اگ1.7×04.3k1.9k0
41Aug 22, '22رانا ثناء اللّٰہ کو ایک بنی گالہ نظر آرہا ہے۔ اگر انہوں نے عمران خان کو گرفتار کیا تو سینکڑوں بنی گالہ نظر آئیں گے، بیرسٹر اعتزاز احسن1.7×05.2k1.5k0
42Apr 5, '19حالانکہ یہ احساس ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے قتل عام کے فوری بعد ہو جانا چاہئے تھا۔1.7×05k1.3k5
43Jul 13, '22دو خبریں بریک کرنے کے بعد ادارہ تیسری خبر آج رات کو بریک کرے گا۔1.7×06.6k6964
44Dec 7, '22BREAKING: Arshad Sharif's mother engaged a renowned lawyer for hearing today in Supreme Court. That lawyer is a former judge of the LHC and has served as additional attorney genera1.7×05.1k1.4k17
45Sep 1, '19“ایک بات کہوں، مجھے مارو گے تو نہیں۔ تم نے لوگوں کو مارنا کہاں سے سیکھا ہے؟” پولیس حراست میں دم توڑنے والے اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چرانے والے ملزم صلاح الدین کے سوال کی کاٹ نے تھانہ1.7×03.4k1.9k17
46Apr 13, '20کابینہ کا حجم دیکھیں، 49 ارکان کی کیا ضرورت ہے، چیف جسٹس گلزار احمد۔ کابینہ کو گھر چلتا کریں، مُلک سپریم کورٹ سے چلوا لیں۔1.7×05k8173
47Aug 12, '22عمران ریاض خان کے مقدمات کا معاملہ ہو، تحریکِ انصاف کی قیادت پر دہشتگردی کے الزامات کا معاملہ ہو یا شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کا معاملہ، ماتحت عدالتوں کے ججز نے دباؤ مسترد کرتے ہو1.7×05.3k1.3k0
48Jun 6, '22پاکستان اس قدر بدترین آمریت اور فسطائیت کے دور سے گزر رہا ہے کہ ریٹائرڈ فوجی افسران کو ایک پریس کانفرنس سے روکنے کے لئے ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں۔ اگر ریٹائرڈ افسران1.6×04k1.8k2
49Jul 25, '19Credit to @ImranKhanPTI for producing such a catchy slogan 😂 So catchy that even the PML-N loyalists can't resist chanting #GoNawazGo.1.5×04.2k1.2k21
50Aug 22, '22اب اس فریم کا کیا کرنا ہے جس میں شہباز گِل کا چہرہ نظر آ گیا ہے؟ کون لوگ ہیں یہ؟ کہاں سے آئے ہیں یہ لوگ؟ یہ کرنا کیا چاہ رہے ہیں؟1.5×03.5k1.5k10
51Oct 19, '22ملک میں سب سے بڑا کاروبار پاک فوج کرتی ہے، اسے نیب قانون سے استثنیٰ کیوں دیا گیا، کیا پاک فوج احتساب سے بالاتر ہے، جسٹس منصور علی شاہ1.5×04.5k1.2k0
52Jul 3, '19مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر کی تقریباً 7 ہزار کنال اراضی پر مشتمل بے نامی جائیداد ضبط، ایف بی آر ذرائع۔ بے نامی جائیداد چوہدری تنویر نے اپنے ملازمین کے نام پر بنا رکھی تھی۔1.5×05.1k8582
53Sep 19, '22Imran Khan comes out with all guns blazing 🔥🔥🔥 #ChakwalJalsa #تم_ہوتے_کون_ہو_ڈرانے_والے1.5×03.5k1.7k10
54Jul 21, '22بات صرف حمزہ شہباز کے اقتدار کی ہوتی تو آصف زرداری، حکومتی وزراء، فضل الرحمان، فروغ نسیم اور ہمنوا اس طرح بولائے بولائے نہ پھر رہے ہوتے۔ کل مؤرخہ 22 جولائی کو ککڑی کے ساتھ ساتھ کسی1.5×04.4k1.3k1
55Jun 3, '22عمران خان سے سیکیورٹی بڑے منہ والے بے غیرت کے حُکم پر واپس لے لی گئی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور1.5×04k1.5k0
56Oct 15, '22میرا نام جو بائیڈن ہے، میں سکرینٹن، پنسلوینیا کا رہائشی ہوں۔ مجھے PTI میڈیا ٹیم نے کہا تھا کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر بات کرو۔ پھر دادُو میں عمران ریاض سے میری ملاقات ہوئی۔ میں1.5×04.5k1.1k2
57Dec 9, '19خدا لگتی کہوں تو آج میں مریم نواز کی دوراندیشی کا قائل ہو گیا ہوں۔ 6 ماہ قبل مریم نواز نے نوازشریف کی لندن سے پاکستان آمد کا ذکر کرتے ہوئے کچھ پیشنگوئیاں کی تھیں۔ آپ بھی سنیئے اور 1.5×03.3k1.5k33
58Oct 11, '22تو جناب SSGPL کے صارفین کو 15 اکتوبر سے دن میں کُل 6 گھنٹے گیس میسر ہو گی۔ 2 گھنٹے صبح، 2 دوپہر اور 2 گھنٹے شام کو۔ اگر PTI کی حکومت ہوتی تو ایل این جی خانزادہ یقیناً حیات ہوتے اور1.4×03.3k1.7k6
59Jun 9, '22جنرل رانی نے میڈیا کو حکم دیا ہے کہ عمران خان کو کم دکھائے ان کی طرف بحث نہ لے کر جائے۔ حکم عدولی کی صورت میں سرکاری اشتہارات بند کئے جا سکتے ہیں، خفیہ ویڈیوز لیک کی جا سکتی ہیں۔1.4×03.9k1.4k2
60Jul 20, '22لاہور میں مال روڈ پر واقع ایک معروف ہوٹل میں ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے تحریک انصاف کے 15 ارکین پنجاب اسمبلی کے لئے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ تحریک انصاف اور ق لیگ کے تمام 1.4×04.7k9692
61Aug 6, '22تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہو چکے ہیں اور یہ صورتحال کسی بھی صورت اس ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ اس بحرانی کیفیت کا واحد حل 1.4×04.1k1.1k1
62Jun 6, '22ایک فون ریٹائرڈ فوجی افسران کی پریس کانفرنس رکوانے کے لئے نیشنل پریس کلب کی انتظامیہ کو کیا گیا تو دوسرا فون فرمائشی پریس کانفرنس کروانے کے لئے جاتی امرا رائیونڈ کیا گیا۔ اتنا شرما1.3×03.1k1.6k2
63Jul 21, '19A massive crowd of overseas Pakistanis gather to honor Pakistan’s Prime Minister Imran Khan. Unprecedented scenes. #PMIKJalsaInUSA #PMIKInUSA #CapitalOneArena1.3×04.6k85213
64Apr 13, '20صدر ٹرمپ کی کارکردگی سے بھی مطمئن نہیں۔ آج ٹرمپ کو ہٹانے کا حُکم دیں گے۔1.3×04.5k5963
65Oct 9, '22ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ نے ایم کیو ایم بہادرآباد کے تعاون سے کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کیا۔ ایم کیو ایم بہادر آباد رابطہ کمیٹی کے جن ارکان نے اعتراض کیا، ان کو ف1.3×04.3k1k2
66Jul 17, '19Kindly keep in mind that you are addressing a crowd of people that believes that their Mig21 downed an F-16 and that 300 militants were killed in Balakot in absence of any evidence1.3×04.1k9243
67Oct 3, '22عمران خان کو گھیرا ڈالنے کے چکر میں بادشاہ سلامت کے نورتن سائفر کا ڈائری نمبر اور تاریخ پبلک کر کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کو قدموں تلے روند گئے ہیں۔ بادشاہ سلامت اپنے نورتنوں کو بچانے کے1.3×03.7k1.2k1
68Oct 27, '19Tariq Bashir Cheema knocks down Muhammad Malick in his own courtyard. This is carnage!1.3×03.4k1.1k37
69Sep 6, '22آپ ذرا سوچئیے کہ وہ شخص کتنا بڑا عقل کا اندھا ہو گا جس کی دانست میں آج کل کے دور میں میڈیا پر بلیک آؤٹ کر کے، یوٹیوب کی سروسز معطل کر کے انفارمیشن کے پھیلاؤ کو روکا جا سکتا ہے۔ ڈفر1.3×03.6k1.2k1
70Aug 21, '18نوازشریف اپنے زیرِ استعمال سرکاری گاڑی کا سائرن بھی خود اپنے منہ سے بجاتے تھے تا کہ بیٹری کی چارجنگ پر اٹھنے والے اخراجات میں بچت کی جا سکے، سلیم صافی کا جیو نیوز پر انکشاف1.3×03.4k1.1k2
71Aug 12, '22شکست در شکست۔۔۔ وقت آن پہنچا ہے کہ انصار عباسی سے ایک بار پھر شہباز گِل کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے امکان والی خبر لگوائی جائے۔ خارش کے مریض کی حالت نازک۔1.3×04k9890
72Nov 7, '22وردی میں کھڑا ہوا پولیس اہلکار ریاست ہے، جسٹس اطہر من اللہ پولیس اور آئی جی پولیس پنجاب کو تحفظ عدالت دے گی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال مائی لارڈ، وردی میں کھڑا پولیس 1.3×03.7k1.1k3
73Oct 11, '22یہ اعتزاز احسن صاحب کیا کہ رہے ہیں؟ 😱1.3×03.3k1.2k10
74Oct 3, '22میرا نام جارج ڈبلیو بش ہے، میں کرافورڈ، ٹیکساس کا رہائشی ہوں۔ مجھے PTI میڈیا ٹیم نے کہا تھا کہ عراق میں کیمیائی ہتھیاروں کی موجودگی کا پروپیگنڈا کرو۔ اور پھر میری لاہور میں عمران ر1.3×03.9k9543
75Mar 8, '22باقی ساری باتیں ایک طرف، گجرات کے چوہدریوں سے لے کر جہانگیر ترین اور جہانگیر ترین سے لے کر علیم خان کے در پر مسلم لیگ ن کی قیادت سے ناک سے لکیریں نکلوانے کا کریڈٹ بہرحال وزیراعظم ع1.2×04.5k6100
76Oct 7, '22ٹوٹے بنانے سے ٹوٹے جوڑنے تک ادارے نے ایک طویل سفر طے کیا ہے۔1.2×04k8010
77Oct 7, '22ندیم ملک صاحب کی پیشہ وارانہ مجبوریوں کو سمجھیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے پرانے اور بااعتماد ماؤتھ پیس ہیں، اوپر سے علیم خان کے چینل میں نوکری کر رہے ہیں۔1.2×03.8k8500
78Aug 21, '22لیاقت باغ جلسے کے بعد عمران خان بنی گالہ اپنی رہائشگاہ پر پہنچ گئے۔ عمران خان راولپنڈی سے زمان پارک لاہور میں موجود اپنی رہائشگاہ آ کر کل لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لے کر واپس 1.2×03.4k1.1k0
79Aug 6, '22لسبیلہ ہیلی کاپٹر کریش کے بعد سلیم صافی اور انصار عباسی کے ذریعے کروائے جانے والے منظم پروپیگنڈہ سے ادارہ عالمی برادری کو کیا یہ پیغام نہیں دے رہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی 1.2×03.5k1k0
80Oct 28, '19اسکول جانے سے اِنکاری بیٹے نے باپ کے مسلسل اصرار پر پلٹا کھاتے ہوئے کہا: “آپ اور اسکول اِنتظامیہ گارنٹی دے کہ چُھٹی تک میری طبیعت خراب نہیں ہوگی“ باپ: “ٹھہر جا! ایڈا تُوں جسٹس اطہر1.1×03.5k9296
81Sep 29, '22آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ امریکہ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ تقریباً ایک ہفتے تک قیام کریں گے۔ آرمی چیف پینٹاگون، نیشنل سیکیورٹی کونسل اور اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام1.1×03.2k9615
82Mar 24, '20So Chairman NDMA General Afzal spoke for almost 5 mins and there was no cross-talk by the anchorpersons who were not ready to listen to the Prime Minister without interrupting him 1.1×03.5k8032
83Nov 4, '22You have lost every ounce of the respect you ever earned. And the worse part is that you are not winning it back anytime soon.1.1×03.4k9831
84Jun 3, '19انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کا میچ جیتنے کا منصوبہ نوازشریف کے دور میں بنایا گیا تھا، پروفیسر احسن اقبال1.1×03.5k7132
85Jun 6, '19صحافی برادری وجیہہ ثانی کے ساتھ ہونے والے “بہیمانہ” سلوک اور تاریخ ساز بے عزتی کی بھرپور مذمت کرتی ہے 😂😂😂1.1×03.7k7200
86Nov 29, '22تھری سٹار رپورٹر ٹویٹ ڈیلیٹ کر گیا 😂😂😂 ذرائع کے مطابق صاحب نے ٹھیک ٹھاک جھاڑ پلائی۔ فون رکھنے سے پہلے "گندی اولاد۔۔۔ نہ مزا نہ سواد" کی بڑبڑاہٹ بھی واضح سنائی دی گئی۔1.1×03.4k9634
87Nov 15, '22دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران خان نے آج ہی کہا تھا کہ یہاں ایک پراپیگنڈا سیل بیٹھا ہوا ہے جو اپنے #بغل_بچے صحافیوں کو باقاعدہ فیڈ کرتا ہے۔ چند گھنٹے بعد شاہزہب خانزادہ منہ میں فیڈر لئے 1.1×03k1.1k1
88Jun 8, '22میرے وطن تجھے DHA بنائیں گے اِک دن۔۔۔1.1×03.5k8520
89Jun 17, '20میری اہلیہ کہتی ہیں کہ اکاؤنٹ بتانے پر حکومت اس میں پیسا ڈال کر نیا ریفرنس نہ بنادے، جسٹس قاضی فائز عیسی بس کر دیں جج صاحب، اب رلائیں گے کیا! 😭1.1×03.6k7713
90Oct 11, '22اعتزاز احسن کے بیان پر پہلا حکومتی ردِّ عمل شہباز شریف کے معاونِ خصوصی ملک احمد خان دے رہے ہیں اور غیر معمولی طور پر شدید غصے میں نظر آ رہے ہیں۔1.1×03.6k7840
91Jul 1, '19اس میں گھٹیا پن کہاں سے آ گیا؟ نہال ہاشمی کی گرفتاری پر نہال ہاشمی کی تصویر لگائی، حمزہ شہباز کی گرفتاری پر حمزہ کی تصویر لگائی، رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر رانا صاحب کی تصویر لگا1.1×03.2k6831
92Nov 4, '19حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔ مولانا فضل الرحمان کی نئے انتخابات کروانے کی شرط منظور کر لی گئی۔ نئے الیکشن 2023 میں ہوں گے۔ یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے دھرنا۔۔۔1.1×03.8k6060
93Aug 1, '19میاں نوازشریف جیل میں بیٹھ کر اپوزیشن جماعتوں کو ذلیل کروانے میں کامیاب۔ #Senate #SadiqSanjrani1.0×03.6k6121
94Aug 20, '22سارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ عمران خان نہ ان سے پوچھ کر بولتا ہے نہ ان کی مرضی سے چلتا ہے۔ اور ان کا تو برسوں سے وطیرہ ہی کٹھ پتلیاں نچانے کا، اپنی مرضی کے بول بلوانے کا ہے۔1.0×03k9450
95Aug 5, '22مجھ سے ایک بلنڈر سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق کرنے پر ہوا تھا، دوسرا بلنڈر ابھی نہیں بتائوں گا، عمران خان دوسرا بلنڈر جو ابھی عمران خان صاحب نہیں بتا رہے وہ میں بتائے دیتا ہوں۔1.0×03.1k8271
96Nov 26, '22موٹر وے پر اس وقت اسلام آباد ایگزٹ سے لے کر 26 نمبر چونگی تک تحریک انصاف کے مختلف قافلوں میں شامل ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہیں اور راولپنڈی میں داخلے کی 1.0×03.2k8051
97Oct 11, '22پیناڈول کے بعد میڈیکل سٹورز سے ڈسپرین غائب ہو چکی ہے لیکن ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ پاکستان کو اقتصادی طور پر غیر مستحکم کرے۔1.0×03.1k7890
98Jul 21, '22مسلم لیگ ن کے صوبائی وزراء نے سرکاری دفاتر سے ذاتی سامان منتقل کرنا شروع کر دیا۔ کچھ وزراء نے سرکاری رہائشگاہوں سے شفٹنگ کا عمل بھی شروع کر دیا ہے۔ حمزہ شہباز کے غیر قانونی، غیر اخ1.0×03.1k7601
99Apr 24, '20دو منہ والا سانپ اِترا رہا ہے کہ مولانا طارق جمیل نے اُس سمیت تمام میڈیا سے معافی مانگ لی ہے کیونکہ وہ اپنے بیان کے حق میں کوئی بھی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے۔ میری رائے میں مولان0.9×03.4k4810
100Nov 29, '22اچھا تم اور فیصل واوڈا وہاں پرساد لینے کھڑے تھے؟0.8×03.1k3401
101Sep 23, '22A lion doesn't concern himself with the opinions of the bitches ✊🏽 #BitchPlease0.0×0154158

Scan another creator

@

Run this on any account.

XOutlier builds this table for every public profile you open on x.com, with live data and every post, not just the top 50.