Waseem Abbasi

@Wabbasi007443k followers

Islamabad Correspondent @arabnewspk. Ex @USAToday @thenews_intl @geonews_urdu @WENewsPk #Fulbright/Humphrey fellow. @cheveningfco fellow.Tweets= personal

Open on X
Top outlier
11.2×
Best organic post
Peak views
897k
Single post
Bookmarks
5k
Across 100 organic posts
Last scan
Oct 16
Community cache
Posts 100 posts
#DatePost↓ OutlierViewsLikesRepostsBookmarks
1May 9, '25China’s response to India.. We are Iron-clade brothers with Pakistan.. Wow that’s true friendship 🇨🇳❤️🇵🇰11.2×897k9.7k2.5k829
2Sep 12, '23ٹویٹر نے ایپل سے ڈیل کر لی۔۔ اس ٹویٹ کو لائیک کریں تو پھلجڑیاں چھوٹیں گی۔۔ یہ ایلون مسک کی مہربانی ہے۔ ہم نیا فون نہیں لے سکتے یہ والے پنگے تو لے سکتے ہیں۔ #AppleEvent10.8×866k11k2388
3Aug 28, '23استغفراللہ ۔۔ ایک پردہ دار خاتون کے ساتھ ایسی دردناک واردات۔۔ اللہ تعالئ کے عذاب سے ڈرنا چاہیے۔ راولپنڈی پولیس کس کام کئ تنخواہ لے رہئ ہے۔ کیا آر پی او اور آئی جی کی غیرت کو اب بھی9.1×727k4.7k3.3k72
4May 10, '25اینکر: پاکستان نے جو میزائل آخر میں چلانے تھے وہ شروع میں ہی چلا دئے۔۔ دوسرا اینکر: ان کے پاس بہت زیادہ زخیرہ ہے۔۔ انڈین میڈیا پر دلچسپ رونا پیٹنا۔۔8.2×663k14k4.1k563
5Dec 31, '23ٹویٹر کا لائک بٹن نئے سال کی خوشی میں پھلجھڑیاں چھوڑنا شروع ہو گیا۔۔ ایلون مسک کو یہ ششکے بہت آتے ہیں۔ اس ٹویٹ کو لائک کریں تو آتش بازی نظر آئے گی۔۔ #HappyNewYear5.7×460k9k693
6Apr 22, '22شاہزیب اگر آپ رائٹر ہوتے تو میں کہتا کہ قلم توڑ دیں ۔۔ پاکستان کے ہر شہری کو یہ ویڈیو دیکھنی چاہیے،، دنیا میں فاشسٹ لیڈر کس طرح اپنی قوم کو الو بناتے اور باتوں سے جھوٹے محل تعمیر ک4.4×014k6.3k232
7May 10, '25لوگ پاک فوج پر صدقے واری ہو رہے ہیں۔۔ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص4.3×348k23k3.6k325
8Apr 29, '23سابق وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کے اکلوتے بیٹے محمد کی تلاوت کلام پاک۔۔ ماشاءاللہ بے شک اچھی اولاد صدقہ جاریہ ہے والدین کے لیے۔۔4.3×344k9.2k1.6k30
9Sep 18, '25ہر پاکستانی کی خواہش ہوگی وہ حرمین کی حفاظت پر جانثار کرسکے۔۔ کئی لوگوں کا کب سے یہ خواب تھا۔4.2×336k9.1k85273
10Apr 14, '22میں نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے پوچھا تھا کہ اگر امریکی سازش نہ تھی تو امریکی سفیر سے عسکری قیادت نے احتجاج Demarche کیوں منظور کیاا؟ تو ان کا کہنا تھا کہ مراسلے کی زبان غیر سفارتی ت4.1×017k4.5k48
11Sep 21, '25This is how Farhan celeberated his 50 against India to pay tribute to Pakistan armed forces..3.9×313k7k834237
12May 9, '25پاکستانی میمز۔۔😂😂😂3.2×253k5.4k85493
13May 10, '25آپریشن بنیان مرصوس کا نام کس قراںئ آیت کی نسبت سے رکھا گیا۔۔3.1×248k6.6k2.1k272
14Jun 13, '25اقوام متحدہ میں پاکستان نے اسرائیل کے موقف کو تباہ و برباد کر دیا۔۔ پاکستانی مندوب کی کھل کر ایران کی حمایت اور اسرائیل پر بار بار کئی ممالک میں بدمعاشی کرنے کے عمل کر ایکسپوز کرنے2.7×215k9.6k3k263
15Feb 12, '21جب اس قدر ظلم ہو گا تو کیا زلزلے نہیں آئیں گے؟ کراچی میں گیارہویں کی طلبہ کے ساتھ پانچ افراد کی زیادتی۔۔ والد کو چپ کراتی بیٹی کلیجہ کاٹ رہی ہے۔۔ میرے اللہ ہمیں معاف کر دے۔2.6×07.9k3.6k30
16Jun 6, '22اعزاز سید کو ریٹایرڈ جنرل کہہ رہے ہیں کہ “یار تم اپنے جنازے کا بندوبست کرو” کیا ایک سوال پر ایسی بات کہنا فاشزم نہیں ہے؟ ⁦@AzazSyed⁩ keep asking questions2.5×07.7k3.5k91
17Aug 19, '22رانا ثنا اللہ اس وقت مسجد نیوی میں تلاوت کر رہے ہیں اور ان کے دشمن کیس بھگت رہے ہیں۔۔وقت وقت کئ بات۔، کل وہ جیل میں تھے اور دوسرے حکومت میں۔۔2.5×09.1k1.3k14
18Aug 28, '22آرمی چیف کی اوورسیز پاکستانیوں اور مخیر حضرات سے پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کی اپیل۔۔2.4×07.7k2.4k49
19Apr 28, '22یہ وہ بدنصیب ہیں جو تسلیم کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں ہم مسجد نبوی میں نماز سے بھی روکیں گے۔۔ اللہ تعالی جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے جسے چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے۔۔2.3×05.7k3k80
20Aug 17, '21سب کو افغانستان کی پڑی ہے ادھر عارف علوی بے کائی قبیلے کے نئے سردار منتخب ہوگئے۔۔2.2×012k1.5k23
21May 7, '22اے آر وائی کی لائٹنگ اف 😍😍 شان بیچارے کا انٹرویو ایسے لگ رہا تھا بس پر بیٹھے ہیں۔۔ دیکھو سب کھیل لائیٹنگ کا ہوتا ہے ۔۔ پاڈ کاسٹ کے سوال ۔۔ ویری بیڈ۔۔2.2×07.4k2.5k198
22May 10, '25پاکستان نے صبح کے وقت حملے کا وقت اس قرآنی آیت کے مصداق چنا۔۔2.2×176k7.8k1.1k81
23May 19, '22کوئی مانے یا نہ مانے اس وقت پاکستان کا طاقتور ترین شخص نا شہباز شریف ہے نا کوئی روالپنڈی کا مکین بلکہ عمران خان ہے اور اسکئ وجہ اس کا جارحانہ طرز سیاست ہے۔ اگر عمران خان الیکشن جیت2.2×010k1.8k18
24May 31, '21حامد میر اور طلعت حسین صحافی نہیں تو کوئی صحافی نہیں۔ ندیم ملک صاحب نے کمال کئ باتیں کئ ہیں۔۔چاپلوس لوگوں کو شاید شرم آ جائے۔۔ ملک صاحب سلامت رہیں۔ ⁦@nadeemmalik⁩2.2×08.6k2.8k33
25Oct 29, '21What a stupid question to @MohammadNabi007 .. I am sorry dear NABI you responded gracefully…2.2×011k1.5k37
26Oct 27, '24فخر زمان ❤️❤️ شیر کا جگر رکھنے والا پاکستانی کرکٹر۔۔ مستقبل کا کپتان ہے اس کو نکالنا ناقابل فہم ہے۔2.0×164k5.4k65527
27Aug 30, '21امریکی فوج پر اس سے زیادہ برا وقت اور کیا ہو گا کہ ان کی حفاظت پنجاب پولیس کر رہی ہے😂😂 .. منقول ۔۔2.0×011k1.5k2
28Oct 15, '20ہم نے 2014 میں پی ٹی آئی کے دھرنوں میں دو ہزار کے مجمع کو چالیس ہزار دکھایا۔ وہ پرو پی ٹی آئی بیانیہ تھا جس پر آپ ہمیں بے ایمان بھی کہہ سکتے ہیں۔ کامران شاہد کا جرات مندانہ اعتراف 2.0×07.3k3k52
29Apr 26, '21آج صبح سانس لیتے وقت انڈیا میں آکسیجن کی قلت کا خیال آیا۔ ہزاروں روپے دے کر بھی وہ سانس نہیں لے پارہے۔ کیا ہم پر لازم نہیں کہ اپنی ہر سانس پر رب کریم کا شکر ادا کریں؟ جب کوئی چیز چ2.0×012k1.1k2
30Mar 12, '20جو کہتے ہیں شہید پائلٹ کا کنٹرول نہیں تھا دیکھیں کیسے اس نے کوشش کی کہ خالی جگہ پر لینڈ کر جائے ۔۔ گاڑیوں تک کو بچا کر گیا. سلام شہید1.9×09.4k2k32
31Aug 17, '22آکسیجن تو چل ہی نہیں رہی۔۔اور یہ آئی ڈی ایف کے جنرل سیکٹری سعید مصطفی تو دانتوں کے ڈاکٹر ہیں۔ ایک ڈینٹسٹ کا آئی سی یو میں کیا کام؟؟؟ جن سیریس مریضوں کو آئی سی یو سے شفٹ کرکے انکے ب1.9×06.1k2.3k30
32Oct 26, '21شعیب اختر نے ڈاکٹر نعمان نیاز کی بدتمیزی پر پی ٹی وی سے لائیو استعفے کا اعلان کر دیا۔۔ ایک کرکٹ لیجنڈ سے اس طرح مہمانوں کے سامنے بدتمیزی کسی طور قابل قبول نہیں ۔1.9×08.2k2.1k36
33Apr 10, '22Good response by people in Islamabad, Lahore and Karachi on Imran Khan's call.. His narrative connected with his support base. Good to see people expressing themselve.. جئے جمہور1.9×09.8k1.5k2
34May 25, '22جن کو ثبوت چاہیے آگ کس نے لگائی۔۔1.8×04.7k3.3k98
35May 10, '25نصر من اللہ و فتح قریب۔۔۔ پاکستان کی پہلی فل جنگ جو میری نسل نے دیکھی اور پاکستان نے جیتی۔۔ مبارک ہو پاکستان1.8×146k6.1k98219
36Sep 17, '25Pakistan and Bangladesh showing what brothers should do outside the field..1.8×145k7.8k764105
37May 24, '22بڑی خبر: سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالر کئ رقم میں توسیع کا اعلان کر دیا۔۔،گویا معیشت بچ گئی ہے۔۔1.7×08.1k1.3k5
38Jun 24, '22اگراربوں روپے ماہانہ کمانے والئ کوک اور سگریٹ والی کمپنیوں پر دس فیصد سپر ٹیکس لگے تو اس میں حرج کیا ہے؟؟1.7×07.1k9920
39Apr 21, '22خان صاحب کی غلط بیانی: ہم سے پہلے تحفے پندرہ فیصد قیمت دے کر لیتے تھے ہم نے پچاس فیصد قیمت کر دی،، فیکٹ: عمران خان نے دس کروڑ کے تحائف قانون بدلنے سے پہلے پہلے پرانے ریٹ پر لے لئے۔1.7×06.2k2.2k29
40May 7, '22شاہد آفریدی ہمیشہ پاکستان کے لیے کھیلا اور کتنی بار شکست کے منہ سے فتح چھین کر لایا۔۔ کبھی نہ ڈرنے والاشیر کھلاڑی ہے،،1.7×07.3k1.3k3
41May 20, '22بریکنگ: سابق صدر آصف علی زرداری کی مریم نواز کے حوالے سے عمران خان نازیبا زبان استعمال کرنے کی شدید مذمت ۔ جن عزت داروں کے گھروں میں مائیں بہنیں ہوں وہ اس طرح کی زبان نہیں استعمال 1.7×06.7k2k1
42May 20, '22مریم نواز نے اتنی دفعہ اس جذبے سے اس جنون سے میرا نام لیا میں اسے کہتا ہوں دیکھو تمھارا خاوند تم سے ناراض نہ ہو جائے: عمران خان کا خطاب۔ پاکستان میں خاتون کو سیاست سے دلبرداشتہ کرن1.6×05k1.2k5
43Nov 26, '22پی ٹی آئی کے کارکنان کی تعداد گاڑیوں سے بھی کیوں کم ہے۔۔ اس سوال پر ہنگو میں پی ٹی آئی رہنما نے غصے میں صحافی کو فلائنگ کِک مار دی۔۔ آزادی صحافت؟؟ حقیقی آزادی؟1.6×04.9k2.3k32
44Aug 25, '22امریکی سازش کو ناکام بنانے کے لیے امریکی میڈیا میدان میں آگیا۔۔ نیویارک ٹائم کا پہلا صفحہ۔۔1.6×05.1k1.9k20
45Apr 29, '22دیکھیں حرم پاک کے امام یہ آیات پڑھتے ہوئے کیسے رو رہے ہیں جن کا مفہوم ہے کہ اے ایمان والو اپنی آوازیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے بلند نہ کرو ۔۔۔ حرمت نبی کے احساس سے بار بار اما1.6×05.9k2.2k36
46Apr 18, '22کیا جسٹس فائز عیسی اور ان کے خاندان کے خلاف غلیظ مہم چلانے والے پی ٹی آئی یو ٹیوبرز معافی مانگیں گے۔۔1.5×06.7k1.4k5
47Sep 27, '19Best speech in UN I have ever seen in my lifetime from a Pakistani leader..Welldone Mr Prime Minister..1.5×07.9k1.2k7
48Apr 6, '21دنیا کی بڑی فوجی اور معاشی طاقت روس کے وزیر خارجہ سر گئی لاروف اپنی چھتری خود اٹھا کر جہاز سے باہر آ رہے ہیں جبکہ مقروض ترین ملک کےگدی نشین وزیر خارجہ نے چھتری اٹھانے کے لیے ملازم 1.5×05.3k2.1k20
49Apr 29, '22مسجد نبوی کی بے حرمتی: اسلام آباد میں سعودی سفارت خانے نے پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔ ان افراد کو قواعد کی خلاف ورزی اور مقامات مقدسہ کی بے توقیری پر گرفتار کیا گیا ہے۔1.5×06.7k1.5k10
50Oct 27, '22میں نے کبھی زندگی میں اتنا بڑا جنازہ پاس سے نہیں دیکھا ۔۔الوداع ارشد شریف1.5×08.5k8781
51Mar 30, '20ویسے اگر ٹائیگر فورس فیلڈ میں چلی گئی تو ٹویٹر پر گالیاں کون دے گا؟1.5×05.3k6257
52Jun 19, '20ہاہاہا میرے پاس سے گزر کر میرا حال تک نہ پوچھا ۔۔ یہ کیسا آتنگ وادی تھا؟؟ اتنا ڈرامہ نیوز میں اچھا نہیں لگتا۔۔ اسی لیے انڈین میڈیا بدنام ہے۔۔1.4×05.5k1.5k22
53May 2, '22نیب کے افسروں سے کہہ دیں اب ملک چلا کر دیں۔۔ ان کے سترھویں گریڈ کے افسران ، بائیس گریڈ کے حکومتی افسران کو دھمکاتے رہے اب بیوروکریسی کئ قوت فیصلہ خم ہو گئی ہے۔: نیب کے شکار بیوروکر1.4×05.1k2.2k78
54Mar 21, '19ملک ریاض کا سودا ہو گیا۔۔460 ارب روپے میں بحریہ ٹاون نے سپریم کورٹ سے انصاف خرید لیا۔۔۔غریب لوگ اپنی باری اور قسمت کھلنے کا انتظار کریں۔1.4×05.7k1.7k4
55Jul 27, '19عرفان صدیقی صاحب سرکاری عہدے کی وجہ سے صحافی نہ رہے تھے۔ مگر ایک بوڑھے شخص کو صرف اس لیے گرفتار کرنا کہ وہ کسی کی تقیریریں لکھتا ہے اور پھر اتنے سینئر استاد کو ہتھکڑی لگانا اور کرا1.4×05.4k1.9k11
56Oct 27, '22اگر آپ کہتے ہیں کہ سپہ سالار غدار ہیں میر جعفر ہیں تو انکو تاحیات توسیع کی پیش کش کیوں کرتے ہیں۔۔ اب بھی راتوں کو ان سے کیوں ملتے ہیں؟؟ ڈی جی آئی ایس آئی کا عمران خان کی جانب سے ما1.4×04.8k2.1k45
57Nov 26, '18ہم پاکستانی اپنی قوم پر بہت تنقید کرتے ہیں مگر آج میرا ایک سیلف ایکسیڈنٹ ہو گیا گاڑی روڈ سے دور کھائی میں چلی گئی 5 منٹ میں پندرہ بیس لوگ مدد کو آگئے اور سب نے بڑھ چڑھ کر پتھر ہٹا 1.4×07.4k1.1k3
58May 14, '25Operation Bunyan Marsos has completely re-branded Pakistan as a smart , strong country. Now the world wants to talk with Pakistan.1.4×112k5.6k77662
59Apr 29, '25سعودی عرب کا اسرائیل پر بڑا وار! بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں محمد الناصر نے کہا: اسرائیل خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، غزہ پر 40,000 سے زائد حملوں میں 51,000 فلسطینی شہید کیے1.4×111k5.3k1.5k40
60May 10, '25مزہ آگیا حافظ صاحب جو نام آپ نے رکھا ہے،، اللہ اسی کی برکت سے فتح مبین عطا کرے گا۔۔ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّر1.4×110k6.9k1.4k20
61Aug 15, '22اعزاز سید کو گالیاں اور اپنے کام ایسے؟؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟1.4×05.4k1.8k7
62Nov 6, '19یہ کیسے دھرنے والے ہیں خاتون رپورٹر کو گالیاں دینے اور پتھر مارنے کے بجائے عزت کی چادر دے رہے ہیں۔1.3×05.8k1.6k16
63Jul 2, '22کیا یہ اینکر دوست اتنے مودب ہو کر نعت سنا رہے ہیں؟؟1.3×04.9k82919
64Aug 10, '22According to family sources, Arshad sharif has flown today morning from Peshawar to Dubai..1.3×06.6k7937
65Jun 15, '19A Kashmiri teacher owns Indian policeman, says “Kashmir is Pakistan”, defends use of Pakistani uniform in the ground by Kashmiri children.. #Pakistan1.3×04.8k2k19
66Dec 6, '22مراکش کی ٹیم سپین کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی۔۔ مسلمان ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچنے کی خوشی میں اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہو گئی۔، یہ کیسا رشتہ ہے جو رنگ نسل ملک قوم سے بالاتر ہو کر1.3×07.5k8642
67Jul 22, '19مریم نواز کی فیصل آباد ریلی میں انوکھا واقعہ پیش آیا۔ سابق گورنر محمد زبیر کا بٹوا اور آئی فون چور لے اڑا۔۔سٹیج سے اعلان ہوا بے غیرتو شرم کرو ۔۔کراچی سے مہمان ریلی میں آیا اس کی جی1.3×05.6k1.3k8
68Nov 26, '22واقعی تین لاکھ لیتے ہیں؟؟1.3×06.5k88323
69May 31, '21کیپٹل ٹالک اب حامد میر کے بغیر ہو گا۔ جیو پر حامد میر پر پابندی عائد1.3×06k8513
70Sep 26, '25'یہاں کوئی برتر نسل نہیں ہے۔ (یہودی) خدا کی کوئی چنی ہوئی قوم نہیں ہے۔ یہ نہ تو امریکہ ہے اور نہ ہی اسرائیل۔ خدا کی چنی ہوئی قوم تمام بنی نوع انسان ہے۔'،،،. کولمبیا کے صدر، گستاو پ1.3×100k6.2k1.3k59
71May 18, '22جب واٹس ایپ پر میری ضمانت سے پہلے جج کو دو گھنٹے میں تبدیل کیا گیا اور چھ مہینے تک کیس نہیں لگا تو تب کیوں سو موٹو نہیں لیا گیا؟؟ رانا ثنا اللہ کئ جیو سے گفتگو1.2×05.5k1.5k4
72Jul 28, '19میرے پاکستانیو گرمی تو لگ رہی ہو گی؟؟؟ میں آپ لوگوں کی خاطر آئین کی خاطر اسلام کی خاطر ٹھنڈے ٹھنڈے کینیڈا میں قربانی دے رہا ہوں۔۔⁦1.2×05k1.4k9
73May 11, '22جنرل مشرف نے اپنی کتاب میں بڑی حقارت سے لکھا تھا کہ اسے میاں شریف کے ڈنر میں بڑا عجیب لگا تھا کہ دونوں بھائی وزیراعظم اور وزیراعلی ہوتے ہوئے اپنے والد کے سامنے ایسے مودب بیٹھے تھے 1.2×05.9k1.2k8
74Dec 19, '21جہاں تعریف بنتی ہے کرنی چاہیے اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس جیسے بڑے ایونٹ کی سیکورٹی کے باجود عام آدمی کی آمدورفت یا زندگی کو متاثر نہیں کیا گیا ۔،۔ #OICInPakista1.2×07.1k5235
75Apr 15, '21مجھے عہدے سے ہٹانے کی خواہش کی وجہ یہ ہے کہ میں نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ دیا۔ مرحوم خادم حسین رضوی نے بھی فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر نہیں کی مگر تحریک1.2×05.4k1.4k3
76Sep 20, '20نواز شریف کے خطاب کے سخت ہونے کی توقع تھی مگر اتنی سخت باتیں ۔۔۔ تقریر سے کسی قسم کی ڈیل کا تاثر زائل ہو گیا۔ کیا یہ ایک کھلا اعلان جنگ ہے؟1.2×05.9k1.1k2
77May 4, '20اگر کسی کا راجہ داہر ہیرو ہے تو مودی بھی اس کا ہیرو ہے۔ اسلام دشمنی میں اتنا بھی آگے نہیں جانا چاہیے۔۔1.1×05.6k7703
78Mar 8, '19بتا دینے سے کوئی قیامت تو نہیں آ جائے گی؟ تم بھی تو اپنا چارجر بھول جاتی ہو۔۔1.1×05.4k8241
79Oct 16, '20نواز شریف کی تقریر کسی چینل نے نہیں دکھائی مگر ٹویٹر پر صرف انہی کی تقریر کا چرچا ہے۔ سوشل میڈیا نے گیم چینج کر دی ہے۔ #گجرانولہ1.1×05.5k1.2k0
80May 23, '22اسلام آباد ہائی کورٹ مطیع اللہ جان کے لیے خبروں کی گولڈ مائن ثابت ہوئی ہے۔ عدالت نوٹس لیتی ہے پھر مطیع اللہ جان خبر لیتے ہیں۔۔1.1×05.8k9831
81Aug 15, '21آج جنرل مشرف اور اس دور کے وہ افسران شرمندہ تو ہوں گے کہ انہوں نے تمام سفارتی آداب بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان میں طالبان حکومت کے سفیر ملا ضعیف کو طاقتور امریکہ کے حوالے کر دیا 1.1×05k1.3k7
82Apr 28, '22امید ہے آج حرم شریف اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بے حرمتی کرنے والے جہلا کو بھی بتائیں گے کہ وہاں بڑے بڑے اصحاب رسول آواز بلند نہیں کرتے تھے کہ قرآنی حکم کے مطابق ان کے اعما1.1×04.9k1.1k6
83May 5, '22شاہد آفریدی نے انڈیا کے خلاف یہ میچ جتوا کر ثابت کر دیا تھا کہ شیر جیسا جگر ہے اس کھلاڑی مئں۔۔۔ Massive Respect for Lala @SAfridiOfficial ۔۔”Afridi You Beauty”1.1×05.2k72214
84May 20, '22حکومت کا بڑا ریلیف۔۔۔ سولر سسٹم پر عمران خان حکومت کا لگایا ہوا سترہ فیصد ٹیکس ختم۔۔ اکیلا یہ قدم ملک کو بجلی کے بحران سے نکالنے میں اہم کردار ادا کر سکتاہے۔ ٹیکس ظالمانہ تھاحالانک1.1×05k1.2k5
85Apr 25, '22شہباز شریف ساروں کو ساتھ عمرے پہ اس لئے بھی لے کے جا رہے ہیں کہ پیچھے کوئی اور وزیراعظم ہی نہ بن جائے ۔ 😂 (منقول)1.1×05.6k8282
86Apr 17, '22اگر صحافی حامد میر کے گھر کے باہر احتجاج ہوا تو پھر کوئی اور بھی محفوظ نہیں رہے گا۔۔ خدارا فاشزم اتنا نا پھیلائیں کہ نفرتیں سمیٹنا مشکل ہو جائے۔۔ Stay srong @HamidMirPAK1.1×04.7k8383
87Oct 16, '20سابق صدر کا انٹرویو نہیں چل سکتا سابق وزیراعظم کا انٹرویو نہیں چل سکتا مگر اے پی ایس کے بچوں کے قاتل احسان اللہ احسان کا انٹرویو چل سکتا ہے۔ بلاول بھٹو کا خطاب1.1×05.1k1.2k4
88Apr 6, '22مجھے آج روزہ ہے اجازت ہو تو کل دلائل دوں گا : نعیم بخاری کمال ہے بھائی ان کو نہیں پتا کہ کل بھی رمضان ہے اور پورے پاکستان کا روزہ ہے ۔ ملک حکومت کے بغیر ہے اور ڈالر 187 تک پہنچ گیا1.0×04.9k1.1k2
89Apr 27, '22صرف اے آر وائی ڈٹ کر کھڑا ہے : عمران خان لندن میں بار بار فیک نیوز پر جرمانوں کے باجود؟1.0×05.1k9922
90Nov 24, '21اگر آڈیو جعلی ہے تو ثاقب نثار فرانزک کرائیں اور کیس کریں تاکہ ہرجانہ حاصل کرکے ڈیم بنائیں: مریم نواز1.0×05k9862
91Sep 7, '22اتنی نفرت دے رہے تھے افغان کھلاڑئ ۔۔اس لیے زیادہ خوشی ہوئی ان سے جیت کر۔۔ دل دل پاکستان۔۔1.0×05.8k6210
92Apr 20, '22پہلے حکومت کرنے کا پتا ہی نہیں تھا اب پوری طرح تیاری کر کے آئیں گے: عمران خان خان صاحب 24 سال ہو گئے ہیں۔،،1.0×04.8k8769
93Aug 18, '22میڈیکل رپورٹ کی زبان سے واضح ہو گیا ہے ڈاکٹر شہباز گل پر تشدد ہوا ہے جو انتہائی قابل مذمت ہے۔۔1.0×04.8k8623
94Jun 13, '25فاکس نیوز کا رپورٹر بھی حیران و پریشان۔ میں سات سال سے اسرائیل میں رپورٹنگ کر رہا ہوں مگر میں نے کبھی ایسا حملہ اسرائیلی شہر پر نہیں دیکھا۔۔1.0×80k5k1.3k62
95May 22, '22میں بزدل نہیں ہوں صرف گرفتارئ کو avoid کر رہا ہوں۔۔ اینکرعمران ریاض کا ابھی ابھی ایک سپیس میں انکشاف۔1.0×04.8k7172
96Aug 30, '21لو جی پاکستان میں میمز کا بازار شروع ہو گیا۔۔1.0×04.9k90312
97Oct 10, '24سعودی عرب کی 50 کمپنیاں معاہدے کرنے پاکستان آئی ہیں یہ تین ماہ کی محنت کا ثمر ہے: مصدق ملک1.0×77k5.1k1.3k44
98Feb 9, '22بریکنگ: جھوٹا حلف نامہ جمع کروانے پر فیصل واوڈا کی سینٹ رکنیت ختم ۔۔ قومی اسمبلی کئ تنخواہ بھی واپس کریں: الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ1.0×05.1k7601
99Aug 10, '21جوبائیڈن کے پاس بس ایک ہفتہ اور ہے۔ آٹھ محرم سے موبائل فون سروس بند کر دی جاۓ گی۔ وزیرِ داخلہ منقول۔۔۔۔0.9×05k7034
100Nov 30, '20میں روپ بدل کر آؤں گی۔ تم مجھ کو مار نہ پاو گے۔۔ آصفہ بھٹو جلسہ گاہ جا رہی ہیں۔0.9×05.2k4598

Scan another creator

@

Run this on any account.

XOutlier builds this table for every public profile you open on x.com, with live data and every post, not just the top 50.