Imran Bhatti

@ReporterBhatti65k followers

journalist

Open on X
Top outlier
35.5×
Best organic post
Peak views
388k
Single post
Bookmarks
2.3k
Across 101 organic posts
Last scan
Oct 17
Community cache
Posts 101 posts
#DatePost↓ OutlierViewsLikesRepostsBookmarks
1Dec 30, '23بیرسٹر سلمان اکرم راجہ پی پی 156 سے شیخ امتیاز احمد کے تجویز کنندہ کے ساتھ سکروٹنی کےلیے آر او آفس جارہے تھے آر او آفس کے باہر سے نامعلوم افراد نے تجویز کنندہ کو اٹھا لیا۔۔ الیکشن 35.5×388k5.7k3k46
2Jul 19, '23سائفر کی کاپی غائب تھی تو کابینہ اور قومی سلامتی کی میٹنگ کاغذ کے کس ٹکڑے پر بلائی گئیں تھیں؟؟ گزشتہ سال کیا گیا سوال۔۔29.4×321k16k6.9k63
3Nov 24, '24بتی چوک پر پولیس کی عمرہ ادائیگی سے واپس آنے والی خواتین کو پی ٹی آئی کارکنان سمجھ کرحراست میں لینے کی کوشش۔خواتین اپنا پاسپورٹ،بورڈنگ پاس،ٹکٹ دکھاتی رہیں۔لیکن پولیس ماننے کو تیار 29.2×319k8.8k4.1k136
4Nov 24, '24لاہور بتی چوک راستے بند ہونے کی وجہ سے باپ آکسیجن لگے نومولود بچے کو ہاتھوں میں اٹھا کر ہی ہسپتال کے لیے چل پڑا،ایمبولینس کو بھی راستہ نہیں دیا گیا۔😢😢28.6×313k10k4.6k98
5Mar 11, '23ظل شاہ کو گاڑی نے ہٹ کیا۔آئی جی سوال: کوئی CCTV نہیں ہے حادثے کی۔ آپ میرے پاس آجائیں آپکو سب دکھا دیں گے فوٹیج بھی اور گاڑی بھی،گاڑی ابھی بھی باہر کھڑی ہے آپ سب اسکی بھی وڈیو بنا ل27.3×298k5.1k2.5k10
6Feb 20, '23عمران خان کمرہ عدالت داخل ہوتے وقت26.1×285k4.8k1.4k20
7Sep 21, '24پی ٹی آئی کو شکست دینا مشکل ہے۔۔کنٹینرز پل کے نیچے سے گزر نہیں رہا تھا پھنس گیا تھا ۔۔لیکن جگاڑ لگایا گیا اور گھسیٹ کر اب کنٹینرز کو پل کے نیچے سے گزارا جارہا ہے۔۔۔سٹیج تیار ہونا ش22.1×242k6.7k1.3k35
8Feb 6, '24این اے 155 لودھراں جہانگیر ترین کے مدمقابل تحریک انصاف کا امیدوار راو محمد قاسم۔۔انتخابی نشان نلکا۔۔۔20.1×220k12k4.1k3
9Mar 23, '23آئین شکن کو سزا دو جو آئین کا وفادار نہیں وہ پاکستان کا وفادار نہیں @MaryamNSharif19.5×214k7.8k3.9k5
10Sep 23, '24محسن بلال @mohsinsami85 کو پکڑ لیا اور خالی کرسیاں دکھانے پر جواب سنیں احترام کے ساتھ۔۔۔19.1×209k7.3k2.1k175
11Feb 2, '24کانسٹیبل جبار کا نوکری سے نکالے جانے کے بعد پیغام۔۔۔جوان زندہ دل اے بھی18.1×198k10k3.5k68
12Oct 1, '24آئرن ڈوم میزائل حملوں کو روک نہیں سکا۔۔میزائل تل ابیب پر گررہے ہیں آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں۔۔فلسطینیوں کا جشن بتا رہا ہے انکی روحوں کو سکون ملا ہے17.2×189k6.6k1.2k29
13Feb 11, '24*ایسی طاقت کو ہم اپنی پاؤں کی ٹھوکر پر رکھتے ہیں*۔۔امیر تحریک لبیک حافظ سعد رضوی16.8×184k7.9k2.7k58
14Feb 11, '24این اے 119 میں نتائج میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے پر پولیس نے مریم نواز کے مخالف پی ٹی آئی امیدوار شہزاد فاروق کو گرفتار کر لیا۔16.4×180k14k7.1k17
15Mar 18, '23پولیس والے عمران خان کے گھر سے برآمد شراب کی بوتلیں پیتے ہوئے۔۔14.6×160k6.2k3.6k53
16Feb 2, '248 فروری کو منصوبہ سازوں کی حکمت عملی کو کو ناکام بنانے کا طریقہ بتانے والے کانسٹیبل جبار کو نوکری سے ہی نکال دیا گیا۔۔ کانسٹیبل نے بتایا تھا کہ کس طرح مخالفین کو چکمہ دے کر ووٹ کاس14.2×156k4.4k2.1k59
17Feb 8, '23الحمدللہ ۔اللہ پاک نے بیٹا عطا کیا ہے۔رب کائنات سے دعا ہے اس بچے کو با ادب بنائے اور صراط مستقیم پر چلنے توفیق عطا فرمائے ۔۔۔آمین14×154k6.1k3003
18Jan 13, '24مرحوم نعیم الحق کی طرف سے رجسٹر کروائی گئ تحریک انصاف نظریاتی آج کام آئی ہے13.6×149k12k2.4k10
19May 20, '24جس طرح 1985 میں نواز شریف نے جس کوکھ سے جنم لیا تھا اسی طرح مریم صفدر 2024 میں اس کوکھ سے جنم لے کر وزیراعلی پنجاب بنی ہیں۔اس لیے انکی ایسی قانون سازی (ہتک عزت بل 2024)پر حیران نہی12.9×141k4k1.2k29
20Sep 9, '24شیخ امتیاز کو پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی لایا گیا شیخ امتیاز نے ایوان میں جیل مسائل بھی مفصل گفتگو کی۔۔ اپنے ساتھیوں کا پیغام دینا چاہتا ہوں 15 پرچوں کے باوجود عمرا12.8×141k8.3k1.8k29
21Mar 2, '24حافظ زیشان رشید جس نے پی پی 149 علیم خان کے مقابلے میں الیکشن لڑا۔دھاندلی کے خلاف احتجاج کے لیے جی پی اوچوک پہنچ تو ساتھ ائے کارکنان بھاگنے کے لیے کھینچتے رہے لیکن حافظ زیشان بھاگا12.8×140k4.1k2.2k15
22Aug 10, '24ان سے ملیے یہ وسیم رامے صاحب ہیں۔9 مئی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے تھے۔باقاعدہ استحکام پارٹی کے دفتر کی رونق بن گئے تھے,,خانیوال میں استحکام پارٹی12.3×134k3.7k1.9k21
23Sep 19, '24سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ پہنچ گئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیادونوں رہنماوں کے درمیان مجودہ سیاسی صورتحا11.1×122k5.8k70521
24Jul 24, '25سابق وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق کی حماد اظہر کی رہائش گاہ آمد۔خواجہ سعد رفیق نے حماد اظہر سے انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا10.6×116k8.8k74860
25Feb 1, '24ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔۔ 8 فروری کو ووٹ کا صحیح استعمال کیجے گا۔۔10.5×115k4.8k2.7k51
26Aug 5, '23پولیس زمان پارک میں لگے کیمرے اور ڈیوائسز بھی اپنی تحویل میں لے کر روانہ۔10.4×113k4.3k1.3k3
27Feb 9, '23ڈاکٹر عارف علوی کی عمران خان ملاقات 90روزکی مدت کے دوران انتخابات کے انعقاد میں ناکامی آئین سے انحراف کی مترادف ہے،انحراف کیصورت میں آئین بذاتِ خود واضح ہدایات دیتا ہے ملک کو سیاسی10.2×111k9k2.2k16
28Dec 18, '22پرویز الہی کی طرف سے جو آگ لگائی گئی ہے اسکو ٹھنڈا کرنے کے لیے مونس الٰہی زمان پارک پہنچ گئے ہیں9.9×108k4.5k6845
29Oct 1, '22آپکو وزیر اعظم ہاؤس سے پانی کی بوتلوں کا تو پتہ چل گیا کہ عمران خان لے گیا سائفر کا اتنا ماہ کیوں نہ پتہ چلاکہ وہ غائب ہےدوسرا آپ نے کہا کہ بند کمرے میں بھی عوام کی بات کرتی ہوں لی9.7×032k10k55
30Oct 12, '24سوال ۔۔سینیٹر کس جماعت کا ہے؟ جواب۔جی وہ تحریک انصاف کا ہے۔ سوال۔۔۔تو پھر آپکو کیا مسئلہ ہے؟ جواب۔۔بندے پورے نہیں ہورہے🤣🤣🤣9.6×105k8.4k2.7k32
31Mar 18, '23عمران خان نے قافلہ روک دیا۔۔گاڑی سے باہر نکل کر پارٹی رہنماوں کو زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی9.5×104k8.4k2.4k14
32Mar 18, '23پولیس کی فرنیچر کو بھی حلال کرنے کی کوشش پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس کی گاڑی سے فرنیچر نیچے اتار لیا۔9.4×103k7.9k3.6k19
33Nov 1, '24🚨🚨🚨🚨🚨 سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی وزارت نے سموگ کے خاتمے کے لیے مختص رقم سے 10 ویگو ڈالے لیے ہیں۔جو تقریبا 17 کروڈروپے میں پڑے ہیں۔۔۔۔رانا شہباز کا بڑی انکشاف9.3×102k6k1.8k39
34May 20, '25مودی کا پُتلا جلانے پر مجھے نااہلی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ایف آئی آر درج کرو، نااہل کرو، گرفتار کرو۔ میں دوبارہ مودی کا پُتلا جلاؤں گا۔ کسی کا باپ اگر ہمت رکھتا ہے تو روک لے۔ مود9.0×99k9.3k3.2k72
35Sep 30, '23عمران خان کو سائفر گمشدگی کیس میں قصور وار تو قرار دے دیا گیا لیکن یہ سوال آج بھی جواب طلب ہے کہ اگر وزیر اعظم ہاؤس سے سائفر کاپی غائب تھی کابینہ اجلاس اور سکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ و8.8×96k5k2.1k19
36Mar 22, '2318 مارچ کو جب ضلعی انتظامیہ عمران خان کے گھر کا دروازہ توڑ رہی تھی تو روڈ کے دوسری طرف سکول کے بچے عمران خان کے حق میں نعرے بازی کررہے تھے پنجاب پولیس بھی مسکرا رہی تھی8.6×94k9k3k32
37Aug 27, '25کل ہم نے افغانستان جانا تھا آج ہمارا سب کچھ بہہ گیا ہے۔شکر ہے جانی نقصان نہیں ہوا۔۔سیالکوٹ کے حالات8.4×92k7.1k1.3k88
38Mar 27, '24میرے خان نے کہا تھا کہ فیصل آباد والو کسی لوٹے کو نہیں جیتنے دینا۔اللہ کے فضل سے فیصل آباد نے لوٹے کو کیا کسی چور بھی نہیں جیتنے دیا۔۔۔خیال احمد کاسترو کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خی8.1×88k7k1.5k27
39Oct 9, '25ہم نے 40 سے 50 سالہ تجربہ رکھنے والوں کو چھوٹے بچوں کے سامنے سرجھکاتے بھی دیکھا ہے8.0×88k8.4k2k24
40Mar 21, '24شیخ امتیاز نے VPN کے استعمال پر کمال کردیا۔۔پنجاب حکومت نے وائی فائی کے استعمال کے لیے 1 ارب روپے مختص کیا۔ایک ارب کو 50،50 کروڈ میں تقسیم کردیں 50 کروڈ وائی فائی کے لیے اور 50 کرو8.0×87k4.4k1.3k17
41Nov 24, '24بتی چوک ایمبولینس میں زخمی بچہ موجود ہے۔۔ماں ہاتھ جوڑ کر اپیل کررہی ہے۔۔۔۔۔پولیس والوں سے درخواست کرکے کنٹینرز سائیڈ پر کروایا گیا لیکن ابھی بیچاروں کو کنٹینرز کا دریا عبور کرنا تھ7.8×86k4.4k1.7k31
42Sep 21, '24بائیکاٹ کرنے والا میڈیا دیکھیں۔۔ایسا لگتا یہ پی ٹی آئی کا نہیں میڈیا کا جلسہ ہورہا ہے۔۔7.5×83k5.9k1.5k28
43May 29, '24لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو مذید وقت جیل میں گزارنا پڑے گا۔۔۔روف حسن7.5×82k338325
44Jan 31, '24این اے 119 مریم نواز بمقابلہ شہزاد فاروق صنم جاوید کی والدہ اور بچوں نے مریم نواز کے خلاف انتخابی مہم کا آغاز کردیا،عباد فاروق کے بھائی شہزادفاروق کی انتخابی مہم میں ڈور ٹو ڈور ورک7.4×81k8.8k2.8k8
45Feb 8, '24شبیر گجر بھاری مارجن سے جیت رہا ہے لیکن ابھی تک اسکا ایک بھی نتائج جاری نہی ہوا7.4×81k7.5k2.2k2
46Mar 18, '23اعتزاز احسن کا عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس ایکشن پر دلچسپ ردعمل7.1×78k8.5k3k16
47Oct 31, '24سلمان اکرم راجہ پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔۔۔پی ٹی آئی کے پارلیمانی اجلاس میں شریک ہونگے۔۔6.9×75k7.2k86815
48Jun 22, '24تمہارے چہرے بتاتے ہیں تم نہیں جیتے وگرنہ جیت کہاں سوگوار ہوتی یے 💥💥6.4×70k4.9k1.1k38
49Jan 21, '24این اے 122 تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سردار لطیف کھوسہ نے انتخابی مہم کا آعاز صدر کینٹ سے کردیا۔6.3×69k7.3k2k5
50Jul 28, '25اپوزیشن ارکان پر حملہ کرنے والے یہ افراد مبینہ طور پر حکومتی ایم پی ایز کا سٹاف ہے۔۔جنھیں بعد ازاں اسمبلی سے فرار کروا دیا گیا ہے6.3×69k4.5k1.7k49
51Mar 29, '23یہ وہ ملک ہے جس نے پہلی بار الیکشن ملتوی کیا تو 4 سال لگائے اسکے بعد جو آیا اس نے ساڑھے چار سال لگائے پھر ساڑھے گیارہ سال اور آخر میں 9 سال لگائے ہم انشاءاللہ ایک دن بھی الیکشن آگے6.2×67k7.3k2.4k3
52Oct 2, '24آج کہیں 2 اور کہیں 3 لوگ احتجاج کے لیے باہر نکلے ہیں،،میں پنجاب کی عوام کی مشکور ہوں۔۔۔۔۔۔۔مریم نواز6.1×67k4.3k1.5k30
53Apr 1, '24چیف جسٹس قاضی فائز عیسی،جسٹس عامر فاروق سب سہولتکار ہیں۔یہ سب اسٹیبلشمنٹ کے پے رول پر ہیں یہ پھولن دیوی ہے یہ وزیراعلی نہیں ہے ہاری ہوئی جعلی میڈم تھیف منسٹر ہے۔۔۔شوکت بسرا6.0×66k6.7k2.7k31
54Dec 4, '23پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں مرکزی سیکرٹریٹ عدالتی بیلف کی موجودگی میں کھول دیاگیا،وزیراعظم عمران خان کے نعرے بھی لگے6.0×66k4.8k1.4k10
55Mar 14, '23کل کی ریلی بہت بڑی تھی عمران خان ان سے بہت بڑا ہوگیا ہے یہ بونے رہ گئے ہیں اس لیے انکے ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں ۔۔حماد اظہر5.9×64k8.4k3k5
56Dec 30, '23جن کو نہیں پتہ تھا کہ میاں نواز شریف کس طرح وزیراعظم بنتا رہا ۔۔۔۔یہ سب ان کو سمجھایا جارہا ہے میاں نواز شریف 3 بار وزیراعظم کس طرح بنائے گئے تھے5.6×62k4.2k1.4k7
57Mar 19, '23پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوچکا ہے۔۔عمران خان کو شکست نہیں دے سکے تو اب عمران خان کے فالوورز کو ٹارگٹ کیا گیا ہے کہ خوف سے عمران خان کا ساتھ چھ5.6×61k4.9k2.7k7
58Mar 14, '23تحریک انصاف کے کارکنوں کی بہت بڑی ریلی زمان پارک پہنچ گئی اس وقت زمان پارک ہزاروں کارکن مجود ہیں طاقت کا استعمال خونی کھیل ہوگا5.5×60k7k2.7k8
59Oct 15, '24رائیونڈ میں بھی طلبا احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔۔پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی طلبا کا احتجاج پھیلتا جارہا ہے۔۔۔۔ آج کا نوجوان بوسیدہ نظام سے تنگ آچکا ہے۔۔۔اس نظام سے آزادی چ5.4×60k5.4k1.9k18
60Feb 12, '24مریم نواز کے مقابلے میں پی ٹی آئی امیدوار شہزاد فاروق کےبھائی میاں تصور کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا۔۔ تیسرا بھائی عباد فاروق پہلے ہی قید ہے۔۔ عباد فاروق کی پوری فیملی عمران خان ک5.4×59k5.8k2.6k10
61Feb 9, '23صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چئیر مین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک پہنچ گئے ملاقات میں صدر مملکت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط پر مشاورت5.0×55k5.4k8394
62Feb 8, '24گراونڈ ریئلٹی پر تحریک انصاف جیت گئ ہے اب دیکھے کونسا چمتکار قائد کو بچاتا ہے5.0×55k4.6k1.2k4
63Oct 4, '24آج رات 12:00 بجے ڈی چوک اسلام آباد میں عمران خان کئ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے...عامر مغل ریجنل صدر پی ٹی آئی اسلام ِآباد5.0×54k5.5k1.1k10
64Mar 21, '24شیخ امتیاز نے ظل شاہ کا معاملہ ایوان میں رکھ دیا۔۔پولیس نے ہمارے معصوم کارکن سپیشل چائلڈ ظل شاہ کو قتل کردیا کیا ہمارا دل اور ایوان چاہے گا کہ پولیس کو فنڈز دیے جائیں۔۔شیخ امتیاز5.0×54k5.1k1.6k12
65Oct 1, '22❤️❤️❤️🤗4.8×019k3.9k18
66Jul 24, '25""حماد ڈٹے رہنا، پیچھے نہ ہٹنا'" میاں اظہر مرحوم کی ہسپتال میں حماد اظہر کو نصیحت،،، حماد اظہر جب ہسپتال پہنچے والد سے کو دیکھا،میاں اظہر نے حماد اظہر کا ہاتھ چوما اور کہا،،،""حماد4.6×51k5.5k91122
67Feb 8, '23ڈاکٹر شہباز گل نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے 124A ختم کروانے کا مطالبہ کر دیا کوئی اوورسیز پاکستانی آیا تو اسے کہوں گا واپس نہ ائے۔۔شہباز گل4.6×51k4.7k1.7k6
68Mar 2, '24شبیر گجر اور ظہیر عباس کھوکھر کی قیادت میں احتجاجی ریلی جی پی او چوک پہنچی۔گاڑیوں کی لمبی لائینیں۔۔۔۔عمران خان کے حق میں نعرے بازی4.6×50k5.7k1.9k17
69Mar 18, '23عمران خان کی بہن اور انکے شوہر پولیس والوں سے سرچ وارنٹ مانگتے رہے لیکن کسی نے انھیں سرچ وارنٹ نہیں دکھائے۔4.3×47k5.3k2.4k15
70Dec 4, '24فیصل واوڈا کے حالیہ بیانات کا خلاصہ یہ ہے کہ بات بڑھ چکی ہے،جو کچھ ہوا ہے وہ بلنڈر تھا،اب ملبہ سنبھالا نہیں جارہا،،تو خود کو کلئیر کرنے کی کوشش کررہا ہے،پریشر بہت ہے،سب کچھ حکومت پ4.2×46k6.2k1.4k19
71Nov 7, '24کے پی ہاوس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا معاملہ،،خیبر پختونخواہ حکومت کا آئی جی اسلام ِآباد علی ناصر رضوی سمیت 600 اہلکاروان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ۔۔فیصلہ رپورٹ پیش ہونے کے ب4.1×45k8.5k2.8k12
72Sep 20, '24جلسہ ہوگا وج گج کے ہوگا۔علی امین گنڈاپور معافی بھی نہیں مانگے گا۔۔۔حافظ فرحت عباس4.1×45k5.3k97315
73Mar 25, '24پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی میاں اعجاز شفیع نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کے استعفی کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا۔۔احد چیمہ 3 سال نیب میں رہا۔چور ،ڈکیٹ.....اور بات ادھوری رہ گئی مائیک بن4.0×44k4.1k1.7k9
74Feb 9, '24حافظ سعد رضوی نے کل دوپہر 1بجے ملک بھر میں انتخابی نتائج کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان کردیا3.9×43k4.3k1.3k1
75Dec 14, '23شیر افضل مروت لاہور پہنچ چکے ہیں3.9×43k4.1k9647
76Feb 23, '23شاہ محمود قریشی اور کارکنان کو عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دی ہے درخواست میں ضمانت کا کوئی ذکر نہیں ہے۔۔زین قریشی3.9×42k3.9k9626
77May 21, '24چودھری پرویز الہی گھر پہنچ گئے ہیں۔انکی طبعیت ناساز ہے۔کل انکے ٹیسٹ ہونگے۔۔۔عوام کی دعاوں سے پرویز الہی رہا ہوگئے ہیں۔۔منظور وڑائچ ایڈووکیٹ3.9×42k4.3k5034
78Jan 11, '23آج کی شکست شھید ارشد شریف کے مخالفین پر کڑا طمانچہ ہے3.8×41k5k7101
79Feb 25, '23لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن میں انصاف لائرز فورم کی بڑے مارجن سے کامیابی کے بعد @HniaziISF عمران خان سے ملنے زمان پارک پہنچا عمران خان سے پنگا لوگے تو تباہ ہو جاؤ گے @HniaziISF3.5×39k4.6k1.2k6
80Mar 22, '24عمران خان کو جان سے مار دینے کے حوالے سے بیان پر ریاستی اداروں اور بالخصوص عدلیہ کو Butcher of Faisalabad اور اجرتی قاتل رانا ثناء اللہ کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔۔۔۔شوکت بسرا ⁧3.4×37k4.8k2.3k5
81Sep 28, '24پنڈی والے تو پیدل چل پڑے ہیں راستے بند ہیں تو کیا ہوا،،جمہوری حق بھی تو استعمال کرنا ہے۔۔۔3.3×36k4.5k1.5k17
82Feb 28, '23چئیر مین تحریک انصاف عمران خان زمان پارک پہنچ گئے3.2×35k4.3k9277
83Feb 25, '23عمران خان منگل کو بینکنگ کورٹ پیش ہورہے ہیں عمران خان کو ویلکم کرنے کی زمہ داری لگی ہے۔۔غلام سرور3.2×35k4.2k8422
84Oct 6, '22لاہور میں انسانیت کی تذلیل تھانہ بادامی باغ کا ایس ایچ او شہری کو کتا بن کر بھونکنے پر مجبور کرتا رہا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتا رہا ایس ایچ او کی معطلی نہیں چاہیے۔۔۔۔۔۔محکمہ س3.2×06.6k4.9k34
85Oct 1, '22مریم نواز سے میرا سوال۔۔۔۔پہلے حصے کا جواب نہیں دیا۔۔۔اسحاق ڈار صاحب نے جواب دیا۔۔۔ صحت کارڑ نواز شریف کا منصوبہ ہے۔مریم نواز3.2×012k3k21
86Mar 14, '23شیلنگ کے دوران عمران ریاض خان بھی زمان پارک پہنچے3.2×35k5.9k1.8k4
87Mar 18, '23عمران خان اور پی ٹی آئی کو چاہیے اب مینار پاکستان جلسے میں اس سے بھی زیادہ عوامی طاقت دکھائیں۔ جو کچھ آج ہوا ہے اس میں ،میں، بھی انکی قانونی معاونت کروں گا عمران کی اپنی لیگل ٹیم ب3.2×34k4.5k1.7k9
88May 29, '24خاور مانیکا نے جج پر عدم اعتماد کردیا تو جج نے فورن کیس سننے سے معذرت کرلی لیکن جسٹس عامر فاروق عمران خان کی فیملی کافی دفعہ عدم اعتماد کرچکی ہے مگر وہاں سے کیس کسی اور جج کو ٹرانس3.1×34k4.5k2k8
89Mar 23, '23اس وقت سپریم کورٹ کے ججز کو بلیک میل کیا جارہا ہے، امید ہے ججز آئین کا تحفظ کریں گے تاریخ اور قوم کے سامنے سرخرو ہونگے۔قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے۔۔۔ فواد چودھری3.1×34k4k1.2k0
90Jul 24, '25سیاسی استحکام لانا صرف سیاستدانوں کی زمہ داری نہیں ہے تمام اداروں کو بھی اس میں کردار اداکرنا ہوگا،،پرویز الہی3.0×33k5.6k74333
91Mar 29, '24حامد خان کا کہنا ہے وہ @NaeemPanjuthaa نعیم حیدر پنجوتھا کو نہیں جانتے.اگر ایسا ہے تو پھر حامد خان کو بلکل نہیں پتہ کہ 9 مئی کو کیا ہوا تھا کیوں شروع ہوا تھا۔۔۔۔۔3.0×33k4.2k1.5k11
92Feb 23, '23اسد عمر کو راجن پور جیل میں رکھا گیا ہے راجن پور جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد پہنچ گئی2.9×32k4k1.2k5
93Mar 1, '23سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چودھری پرویز الہی زمان پارک پہنچ گئے ۔عمران خان سے ملاقات میں آئندہ الیکشن پر حکمت عملی پر تبادلہ خیال2.9×31k4k6881
94Feb 16, '24انٹراپارٹی الیکشن سب جماعتوں نے پی ٹی آئی کی طرح کرائے، فنکشنل لیگ نے بھی تحریک انصاف کی طرح انٹراپارٹٰی الیکشن کروایا لیکن پی ٹی آئی کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے زمین آسمان ایک کردیا2.6×28k4.1k1.5k3
95Nov 6, '24"وکٹری سپیچ" تب ہی ہوتی یے جب آپکو عوام نے ووٹ دیا ہو۔۔ورنہ لوگ تو پارٹی دفتر سے مایوس بھی واپس لوٹ جاتے ہیں۔۔۔۔😇2.5×28k4.7k7544
96Mar 17, '23عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور ہونے کی خوشی میں وکلا زمان پارک میں رقص کررہے ہیں2.4×26k4.1k1.1k9
97Jul 25, '25حماد اظہر پر 69 کیسز ہیں،امیدکرتے ہیں ہماری عدلیہ انصاف کرے گی،،پہلے ہی انکے گھر میں غم ہے،انھیں ضمانت ملنی چاہیے۔۔۔مسرت جمشید چیمہ2.2×24k4.5k52317
98Oct 28, '22چودھری غلام حسین کو بھی ہتھکڑیاں لگا دیں گئیں کاش یہ ادارے کروڈوں اربوں کی منی لانڈرنگ اور کرپشن کرنے والے خاندانوں کے افراد کو بھی ہتھکڑی لگا پاتے تو آج ملک کہیں اور ہی کھڑا ہوتا1.9×05.2k2.8k14
99Oct 27, '22حماد اظہر چودھری غلام حسین سے ملاقات کرنے کے لیے ایف آئی اے آفس پہنچ گے۔۔حماد اظہر کو چودھری غلام حسین سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی1.9×06.4k2.2k2
100Oct 22, '22شہباز شریف سے سوال۔۔۔۔۔1.7×05.8k1.8k25
101Oct 21, '22عمران خان کا کارکنوں کو پیغام،،، مجھے آج ہی گرفتار کرنا چاہتے ہیں،عمران خان1.3×04.2k1.8k5

Scan another creator

@

Run this on any account.

XOutlier builds this table for every public profile you open on x.com, with live data and every post, not just the top 50.