Nadir Baloch

@BalochNadir576k followers

Working Journalist ,Worked with @SamaaTv, Dawn News, Abbtakk Tv, ARY News. All posts reflect personal views. RTs are not ≠Endorsement

Open on X
Top outlier
29.6×
Best organic post
Peak views
446k
Single post
Bookmarks
4.7k
Across 100 organic posts
Last scan
Oct 17
Community cache
Posts 100 posts
#DatePost↓ OutlierViewsLikesRepostsBookmarks
1Jun 3, '2518 سال کی عمر میں تبلیغ شروع کی اب 72 سال عمر ہے صورتحال یہ ہے کہ اپنوں نے گھر کے دروازے بند کر لیے اور خطاب نہیں کرنے دیا، مانسہرہ واقعے کے بعد طارق جمیل اندر سے ٹوٹ گئے!!!29.6×446k16k4.6k597
2Jan 27, '24جان اچکزئی کے مطابق ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ بلوچوں کی نمائندگی نہیں کرتی، اچانک گزشتہ روز دفعہ 144 نفاز کردی گئی مگر تمام رکاوٹوں کے باوجود عوام کا سمندر کوئٹہ میں امد آیا، چشم فلک نے ش24×362k9.8k3.5k50
3Oct 3, '24فیصل واوڈا نے بھری پریس کانفرنس میں کہا کہ میرا موبائل ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے بندہ ناچیز نے سوال کیا کہ ہمیں نہیں پتہ کہ آپ کا موبائل کون سی ویڈیو سے بھرا پڑا ہے، مریم نواز بھی کہتی23.2×350k8.6k2.7k119
4Dec 31, '24مقام: جی پی او چوک مری، وقت رات 1200 کر 1 منٹ، نعرہ قیدی نمبر 804 لگانے پر پولیس شہریوں پر پلٹ پڑی۔۔18.9×285k8.7k2.9k82
5Oct 27, '25یہ مناظر فیصل آباد کے ہیں، جیل روڈ پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات دفترکے باہر ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن کی جانب سے خاتون پر مبینہ تشدد اہم سوال یہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈلائن کہاں17×256k9k5.2k152
6Feb 15, '23اگر 10 روپے پیٹرول مہنگا کرنے کی آواز بھی آئی تو ہم کوئٹہ سے لاہور، پشاور سے کراچی تک پہیہ جام ہڑتال کرکے آئی ایم ایف کے غلاموں نوں لمبیاں پاواں گے۔ ہر شے جام کریں گے۔ حافظ سعد رضو15.8×239k4.8k2.7k19
7Oct 2, '25اسلام آباد پولیس آپے سے باہر! پریس کلب کا تقدس پامال، دروازے پھلانگ کر کیفے ٹیریا میں دھاوا، صحافیوں پر تشدد اور گرفتاریاں!15×227k5.7k2.2k53
8May 29, '24عمران ریاض خان ہم شکل ڈانسر پر بول پڑے دلچسپ سوال پر دلچسپ جواب سنیں۔۔15×226k5.1k867162
9Feb 12, '24ن لیگ کے اہم رہنما نے خود میرے ساتھ ثبوت شئیر کیے ہیں کہ انجم عقیل تمام یو سیز سے ہار چکا تھا، ہمیں تو 84 ووٹوں کی توقع نہیں تھی، انہوں نے 84 ہزار ووٹ دلوا دئیے، ڈان نیوز کے بیوروچ14.7×222k6.5k3.8k77
10Jun 15, '25پورا اسرائیل 48 گھنٹوں سے ایک ٹانگ پر کھڑا ہے۔۔ بیشک ایران نے اپنا حق ادا کردیا ہے۔ غزہ پر بم گرانے والوں کی چیخیں نکلنی چاہییے14.1×213k9.4k2.1k108
11Sep 24, '24اصولی بات تھی، اس لیئے تحریک انصاف کی حکومت میں، قاضی فاحز عیسی کا ساتھ دیا لیکن وطن ثابت کر دیا کہ میرا ان کے بارے میں جو تاثر تھا وہ غلط ثابت ہوا، ایڈووکیٹ حامد خان کا پہلی بار ا13.9×210k5.8k1.4k54
12Jan 13, '23اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیاں معاف کردوں گا، عمران خان اعظم سواتی اور شہباز گل کیساتھ ہونے والے سلوک کو بھی معاف کرنے کیلئے تیارہیں، عمران خان مجھ پر گولیاں چلانے والوں کو بھی معاف 13.9×209k4.4k8822
13Jun 15, '25یہ وڈیو گیم نہیں، یہ خیبر میزائلوں کی بارش ہے12.9×194k10k1.9k190
14Nov 26, '24مطیع اللہ جان کی خبر پر تنقید کرنے والے گزشتہ شب کے حادثے کی وڈیو دیکھیں۔۔۔۔12.6×190k4.7k2k213
15Oct 5, '24اسلام اباد کے شہریوں کی جانب سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے لیے کھانے کا اہتمام، پانی کی بوتلیں بھی تقسیم کی گئیں۔12.2×184k15k4.8k68
16Feb 19, '24سرکاری ملازم کی گواہی پر زولقفار علی بھٹو کو پھانسی دےدی، عون چودھری کی گواہی پر سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال سزا سنا دی، مگر کمشنر راولپنڈی لیاقت چھٹہ کے 12.1×183k12k6.6k57
17Jan 18, '23ایک سینئیر صحافی سے بڑے عرصے بعد فون پر بات ہوئی، بولے، کراچی ٹریلرہے، اصل فلم کے پی اور پنجاب میں اب چلے گی، کراچی کو سب بھول جائیں گے، نگران حکومت بننیں دیں اور پھر دیکھ انکے سات11.1×167k4.4k1.2k6
18Oct 3, '24جو لوگ الیکشن چوری کرواتے ہیں، حکومتیں بنواتے ہیں آج تک آپ ان کے خلاف نہیں بولے؟ آج ایک ایم این کی بیوی بیٹی تک اٹھائی لی جاتی ہے آپ نہیں بولے، آپ کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا، آپ غ10.9×164k5.3k1.6k80
19Jun 3, '25عون علی کھوسہ کی ایک اور شاندار وڈیو۔۔ ثنا یوسف کے قتل پر انتہائی ہم پیغام۔۔ !!!10.6×160k5.4k1.6k275
20Oct 24, '25جب روزی روٹی اور دہاڑی سے چالان بڑا ہو جائے تو غریب کہاں جائے، ستم بلائے ستم یہ کہ کوئی اینکر نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر یہ کہہ کہ غریب تو ہمارا مسئلہ ہی نہیں😪10.2×154k7.9k3.4k115
21Nov 7, '25نومبر کا مہینہ ہے، میں چاہتا ہوں کہ اس نمائش کی بھی ایکسٹینشن ہو، دو ہفتوں کیلئے اسے توسیع دے دیں، انور مقصود9.9×149k5.2k1.1k70
22Jun 19, '25ایران اسرائیل جنگ اور امریکا کا کردار، عون علی کھوسہ چھا گئے🤣😂9.8×148k6.1k2k231
23Aug 1, '25مصطفی نواز کھوکھر اور مطیع اللہ جان میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ اب کسی ISI والے کی کال نہیں اٹھائیں گے؟ مطیع اللہ جان مصطفی کھوکھر اور سلمان اکرم راجہ کا جواب، وڈیو وائرل9.4×141k9.1k2.3k216
24Jun 20, '24پی پی 48 سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے داماد کو شکست دی ہے۔ جب سکندر سلطان راجہ کے سامنے کیس رکھا گیا تو انہوں نے دائیں بائیں دیکھنا شروع کردیا، پی ٹی آئی کے امیدوار احسن9.1×137k4.9k1.6k30
25May 30, '24احمد فرہاد کی اہلیہ عین نقوی کا غریدہ فاروقی سمیت تمام ناقدین کو جواب خدا کرے کہ تمہارا بھی کوئی یوسف ہو خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے۔8.8×133k5.4k1.4k71
26Mar 13, '25عمران خان نے نومبر میں مبارک باد پیش کی تھی کہ قانونی ٹیم نے دن رات کام کرکے میرے کیسز ختم کرا دیئے ہیں، لیکن نومبر کے بعد پھر 50 سے زائد کیسز فایل کردئیے گئے، ایک شخص جس پر 71 سال8.2×123k6.3k2.1k51
27Nov 25, '2426 نومبر چونگی پر بدترین شیلنگ، ہوا کا رخ تبدیل، شیلنگ کا دھواں پولیس اور رینجرز کی طرف موڑ گیا،، اہلکاروں کا برا حال!!!8.0×121k6.3k1.4k17
28Jun 15, '25یہ لوگ ہیں جنہوں نے ہمیشہ دوسروں کی لاشوں پر جشن منایا ہے۔۔ کیا آپ سمجھتے ہیں ٹھیک ہو رہا ہے؟7.4×112k5.7k1.1k76
29Oct 3, '25پشاور ہائی کورٹ میں وکلاء نے سادہ کپڑوں میں چھپ کر پیشی پر آئے ایس ایچ او بہرہ مند کو پہچان کر کرارا جواب دیا ، اب اس ملک میں جہاں جس کا زور چلے گا وہ چلائے گا۔6.6×99k5.9k1.7k64
30Jan 17, '23قاسم علی شاہ رانگ نمبر6.5×99k4.3k6581
31Oct 22, '25پوچھ کر بتاتا ہوں۔۔6.5×98k5.8k99015
32Mar 25, '23چیف آرگنائزر پچیس منٹ کی تقریر میں 90 بار عمران خان کا نام لیتی ہے اور خان نے 90 منٹ کی تقریر میں ایک دفعہ بھی نام نہیں لیا، سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز6.5×98k6.1k1.9k3
33Sep 23, '25ہم پانچ بہادر ججز کے ساتھ کھڑے ہیں، اسلام آباد کے وکلا کیلئے سبق ہے، پشاور ہائیکورٹ میں شائستگی نظر آئی، مجھے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اچھے دن یاد آئے، یہاں سائلین سے عزت کی ساتھ بات6.2×93k6.1k1.3k60
34Jun 13, '25🛑سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق: ہم اسرائیل کو ریاست نہیں مانتےہمارے لیے اسرائیل دہشتگرد ہےاسرائیل کو دہشتگرد کہنے پر اپوزیشن سمیت تمام اراکین نے ڈیسک بجاکر اسپیکر قومی اسمبلی کو سرا6.1×92k5.2k75939
35Aug 28, '25ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے جعلی اور فوٹو شاپ تصویر شئیر کرنے پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل کے صاحبزادے عبد گل کو ایک کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا، نوٹس میں مطالبہ کیا گ5.8×87k4.7k1.5k28
36Jun 5, '25عید کے موقع پر یہ کیا ہو رہا ہے؟ کیا یہ صاحب ٹھیک کہہ رہے ہیںں؟5.7×86k4.8k1.4k74
37Dec 18, '22ساتھ بیٹھا کر کسی کے ابو کے خلاف بات کرنا واقعی زیادتی ہے5.6×84k4.7k4481
38Oct 14, '25آج ایک عمران خان کا ناقد صحافی جیل گیا، میرے سوال پر کہتا ہے ماننا پڑے گا یہ بندہ عزت، شرف اور انسانی وقار کے ساتھ جیل کاٹ رہا ہے، کوئی پریشانی نہیں، نہ ہی چہرے پر کوئی بل دیکھا، م5.3×80k4.9k1.1k35
39Oct 3, '25مطیع اللہ جان کو گرفتار کرکے منشیات کا مقدمہ بنا دیا گیا، سینیر صحافی خالد جمیل کو گھر سے اٹھا کر لے گئے، ملتان میں ایک صحافی کو خبر لگانے پر اس کی مونچھیں تک مونڈ دی گئیں، سوال یہ5.2×78k5.6k1.8k56
40Oct 30, '25جج افضل منجوکہ نے غیر اڈدر کرکے مجھے گرفتار کرایا اور آج اس سے پہلے کہ ہم کچھ کہتے اپنا آڈر واپس لے لیا، عدالتوں کو غیر قانونی اور کسی کی خواہش پر نہیں چلنے دیں گے، ایڈووکیٹ ہادی ع5.2×78k5.5k1.5k26
41Sep 20, '25مشن نور کی حمایت کا اعلان میں جوانوں کے ساتھ ہوں جب ہم جوانوں کو بلاتے ہیں تو وہ آتے ہیں، جوانوں نے اپنے سینوں پر گولیاں کھائی ہیں، آج جوان ہمیں بلا رہے ہیں تو کیا ہمیں نہیں جانا چ5.2×78k7.7k2.7k47
42Nov 3, '22وفاقی پولیس نے فیض آباد پر پی ٹی آئی کی خواتین کارکنوں کو بھی گرفتار کرنا شروع کردیا5.1×015k7.7k33
43Aug 30, '25علیم خان ہمیں ازالہ چاہیے 🚨 نبیحہ کے مطابق علیم خان نے مجھے کال کرکے کہا آپ نے ویڈیو کیوں بنائی آپ سے امید نہیں تھی!! علیم خان ہمیں ہمارے نقصانات پورا کرکے دو🚨4.7×71k4.8k1.5k68
44Sep 19, '24بلاول کا دعویٰ مسترد، کامران مرتضیٰ اپنی بات پر قائم ’’بلاول بھٹومجھے بات سمجھنے میں بالکل کوئی غلطی نہیں ہوئی۔بلاول بھٹو نے ایسی ہی بات کی تھی‘‘، سینیٹر کامران مرتضی4.6×69k4.4k1.4k60
45Jun 13, '25تل ابیب کے بعد یورو شلم میں بھی دھماکے، میزائلوں کی بارش۔۔4.6×69k5.1k85527
46Sep 15, '24سینٹر علی ظفر نے 63 اے سے ہونے والی ترمیم اور اس کے پس پردہ ہونے والی سازش کو بے نقاب کر دیا۔ سمیں اور غور سے سنیں4.5×68k4.3k1.2k31
47Aug 19, '24جو عمران خان کو مارے گا وہ خود مرے گا، وہ پاکستان کا قاتل ہے، ملٹری ٹرائل ہوا تو سب سے پہلے ردعمل میں دوں گا، سینیٹر علامہ ناصر عباس کا علیمہ خان کے بیان کے بعد بڑا بیان۔ مکمل انٹر4.2×64k5.4k1.5k21
48Jun 7, '25اس معصوم بچی کی باتیں سنیں۔۔۔ اہل غزہ کا درد بیان کر رہی ہے جسے سب نے بھلا دیا ہے۔۔!!!4.0×60k6.5k2.1k139
49Aug 24, '22میڈم فریال تالپور کی بنی بچانے کے لئے ساری آبادی کو خطرے میں ڈال دیا گیا۔ خبر تو دے دی بیچارے نے اب اللہ اسے سلامت رکھے۔۔4.0×011k6.6k41
50Mar 24, '25یہ تمام پراکسی جماعتیں ہیں، یہ تمام پراکسی ججز ہیں، جنہیں چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد اس لیے بھرتی کروایا گیا کہ آپ کچھ نہیں کریں گے۔ اب داد رسی کا کوئی فورم نہیں بچا۔ عدالت تباہ ک3.9×59k5.8k2k36
51Dec 19, '24حیرن کن۔ مقروض ترین ملک کا وزیراعظم دنیا کے مہنگے ترین غیر ملکی لباس میں جبکہ 50 ارب ڈالرز سے زائد کی برآمدات کے ساتھ دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشت بنگلہ دیش کا سربراہ اپنے ہی ملک کا ب3.9×59k5.1k1.7k19
52Jun 9, '22سوال گندم جواب چنا، مریم نواز صحافی کے سوال پر تلملا گئیں سوال تھا کہ مریم اورنگزیب وفاقی وزیر ہیں اور سرکاری پروٹوکول کے ساتھ آپ کیساتھ پیشی پر کیوں آتی ہیں 😅، انہیں تو اپنی وزار3.7×09.7k4.9k102
53Jun 15, '25بریکنگ: زندگی بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے اسرائیل خالی کردیں، ایرانی افواج نے اسرائیلوں ملک چھوڑنے کی وارننگ دے دی !!3.6×54k4.8k7765
54Jan 1, '23ہمارے 3 ارکان پنجاب اسمبلی کو اسٹیبلشمنٹ نے اعتماد کے ووٹ میں نیوٹرل رہنے کا کہا ہے، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو3.4×51k4.4k1k2
55Oct 26, '22تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری پریس کانفرنس کررہے ہیں لیکن پی ٹی وی سمیت سب کو سانپ سونگ گیا ہے۔۔ 😂3.3×013k3.8k4
56Aug 26, '22پہلے یہ اعتراض تھا کہ عمران خان سیلاب متاثرین کے درمیان کیوں نہیں جا رہے، جب چلے گئے تو اب اعتراض ہے کہ ہیلی کاپٹر میں موبائل فون پر مسیجز کیوں پڑ رہے ہیں، ارے بھائی مان لو تمہارا 3.1×012k3.4k2
57May 25, '22اے آر وائی کے بعد بول کی نشریات بھی بند، آزادی اظہار کا قتل شروع ہوگیا2.9×012k3.1k0
58Jun 15, '25اس شہید سید کو سلام، جس نے کہا تھا کہ خدا کی قسم اسرائیل کا وجود مکڑے کے جالے سے بھی کمزور ہے2.9×43k6.3k58310
59Jun 4, '25عمران خان کل انشا اللہ رہا ہو جائیں گے، میں حج پر آیا ہی عمران کی رہائی کی دعا کیلئے ہوں، بلتستان سے تعلق رکھنے والے حاجی کے جذبات سنیں۔۔2.9×43k5.5k1.4k38
60Aug 21, '22پہلے کہتے تھے کراچی میں اسٹیبشلمنٹ نے عمران خان کو 2018 میں جتوایا ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکتا تھا، آج خان نے تمام مخالفت کے باوجود سیٹ نکالی تو اب موقف بدل گیا اور کہتے ہیں کہ پہلے 2.8×011k3.3k2
61May 29, '22اگر عمران خان کے دور حکومت میں اسرائیلی صدر کی پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کی خبر آتی تو ابتک مولانا فضل الرحمان پورے ملک کی سڑکوں کو مدرسے کے طلبہ سے بھر چکے ہوتے اور صہیونی ا2.8×09.8k3.7k4
62Oct 26, '22آج جنازے میں شرکت کرکے شہید کے اس عہد سے تجید کریں گے۔ انشا اللہ2.7×011k3.1k11
63Aug 19, '22پی ڈی ایم حکومت نے عاصم افتخار احمد کو فرانس میں سفیر تعینات کرنے کی منظوری دے دی، فرانس میں کافی عرصے سے سفیر تعینات نہیں تھا، فرانس سے سفارتی بائیکاٹ کا مطالبہ لیکر ٹی ایل پی نے 2.7×08.3k3.9k15
64Sep 4, '22عطا تارڑ کے حکم پر ہنسے کے الزام میں گرفتار چار افراد کے معاملے پر مین اسٹریم میڈیا نے جو مظاہرہ کیا وہ افسوسناک ہے۔ کیا ملک میں آمریت آگئی ہے جو رپورٹ نہیں کرسکتے؟۔ وفاقی دارالحکو2.6×09.4k3.4k2
65Jul 28, '25بلوچ خواتین کا احتجاج تیرہویں روز میں داخل ، تاحال کوئی ریاستی نمائندہ ان سے بات چیت کیلئے سامنے نہیں آیا2.6×39k5.4k1.9k23
66Aug 29, '22خان صاحب میں آپ کا دوست ہوں، نام نہیں بتاوں گا، یہ لیں 2 ارب روپے، متاثرین پر خرچ کریں۔ سب بڑی رقم کا اعلان کرنے والے اس بندہ خدا کو سلام۔۔ #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم2.4×010k2.2k2
67Nov 3, '22ملزم کو پڑھا کر اعترافی بیان دلوایا گیا، اعتزاز احسن کا تبصرہ2.2×09.4k2.3k2
68Oct 29, '22سما ٹی وی پر اب آپ کو یہ خبریں بھی سننے کو ملیں گی کہ اسد عمر کی پلیٹ میں بوٹی نہیں تھی، فیصل جاوید نے سازش کے تحت حماد اظہر کو ٹھنڈی بوتل نہیں دی، عمر ایوب جان بوجھ کر آنکھ بند کر2.2×08.4k2.6k9
69Oct 3, '25سینیٹر مشتاق احمد پاکستان کا وہ جری اور عظیم فرزند ہے جو غزہ کے مسئلے پر کبھی خاموش نہیں رہا، حق کے لیے ہمیشہ ڈٹ کر آواز بلند کی۔ اسی جرات مندانہ موقف کی پاداش میں اس پر پاکستان می2.2×33k5.9k2.1k47
70May 27, '22کپڑے فروخت کیوں نہ ہوسکے؟ وزیراعظم آج قوم کو خطاب میں اعتماد میں لیں گے۔2.2×09.5k2k2
71May 25, '22چیئرمین عمران خان پشاور میں گرفتاری کے ڈر سے چھپ کر بیٹھاہے: مریم نواز جبکہ میاں نوازشریف سیاچن میں فوجی جوانوں کے ساتھ موجود ہے. منقول2.2×08.7k2.4k3
72Nov 15, '22جیو نے 1 ماہ پہلے خبر چلائی کہ جس عمر فاروق پر شہزاد اکبر کی نگرانی میں منی لانڈرنگ کا کیس بنوایا تھا اس کا نام انٹرنیشنل انٹرپول سے نام نکال دیا گیا ہے، اب خبر چلا رہا ہے کہ اسی ش2.2×06.1k3.6k58
73Apr 2, '22بات تو سچ ہے😂😂2.1×08.9k2k5
74Sep 22, '22چکوال تقریر کے بعد پہلا باضابطہ نتیجہ آگیا۔۔ پرائیوٹ نمبر سے آنے والی کال،، شہباز شریف کے خلاف وڈیو کیوں بنائی۔۔2.1×06.4k2.9k39
75Aug 21, '22عمران خان کو گرفتار کرنے کی تیاریاں، رانا ثنا اللہ کی اہم ہدایات جاری، ذرائع2.1×07.9k2.3k1
76May 25, '22بقول رانا ثنا اللہ نے پورے ملک نے عمران خان کو مسترد کردیا ہے، پھر ان کو فوری الیکشن کا اعلان کردینا چاہیئے۔۔ بات ہی ختم ہوجائے گی۔ مقبولیت اگر ہی نہیں تو پھر خوف کس بات کا ہے؟1.9×07.9k2.2k2
77Sep 20, '22مولانا فضل الرحمن عوامی عہدہ نہیں رکھتے، سوال حق باجانب ہے کہ سرکاری ہیلی کاپٹر کیسے استعمال کرسکتے ہیں۔ ؟1.9×05.5k2.7k19
78Aug 20, '22سلمان رشدی سے بڑا غلیظ انسان ہو نہیں سکتا، عمران خان کا میرے سوال پر جواب1.9×07.8k1.8k1
79Nov 1, '22ہماری اسٹیبلمشنٹ پر تنقید اصلاح کیلئے تھی۔۔ مریم نواز یہ سن کر میرا تو ہاسا چھوٹ گیا😂😂1.8×07.4k1.9k3
80Sep 7, '22Indian celebration was too early...hahaha😂😂🤣😍 #PakvsAfghan #UrvashiRautela1.8×07.1k1.8k70
81Nov 19, '22سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان پاکستان ایئر فورس کے خصوصی طیارے میں بیٹھ کر کراچی پہنچے۔ نہیں معلوم انہیں یہ “سہولت” کیونکر اور کیسے حاصل ہے جبکہ وہ آفس ہولڈر بھی نہیں، چلیں ج1.7×05.2k2.3k11
82Oct 26, '22پریس کانفرنس سے پہلے لیگی رہنماوں کی ٹوئٹس بتا رہے تھے کہ نیا مہرہ میدان میں اتارا جارہا ہے۔ لیکن کیا قوم یہ قبول کرلے گی؟1.4×04.9k1.8k3
83Aug 20, '22بائیک والوں کی زندگی، خان سے ملاقات کے بعد بنی گالہ سے کچھ فاصلے پر بارش نے گھیر لیا۔ اوپر سے لفافے میں چائے بھی نہیں پلائی اور پانی پر ٹرخا دیا۔۔1.4×06.3k9321
84Oct 23, '22وزیرقانون کی موجودگی میں فوج مخالف نعرے لگ رہے تھے اور موصوف ہنس رہے تھے۔ افسوس1.4×04.3k1.9k5
85Sep 1, '22یہ امداد اور یہ تکبر ، اس حاتم طائی کے ایکشن چیک کریں، افسوس1.4×04.4k1.8k6
86Jul 11, '22کراچی والو چیک کرو، کہیں خالد مقبول صدیقی اور دیگر رہنما شرم کے مارے کہیں ڈوب ہی نہ ہوگئے ہوں، اس بار تو بات چلو بھر سے بھی کراس کر گئی ہے۔ #Karachi1.3×05.1k1.6k0
87Aug 21, '22حامد میر سے کہتا ہوں خود آئیں اور عمران خان کو گرفتار کرائیں، سیف اللہ نیازی کا پیغام1.3×04.9k1.6k4
88Sep 24, '22چار لوگوں نے بند کمرے میں میرے قتل کی سازش کی جاوید لطیف سے پریس کانفرنس کرائی گئی کہ عمران نے توہین مذہب کی تاکہ کوئی جنوبی مجھے قتل کردے، پھر کہیں گے جنونی نے مار دیا، میں موت سے1.3×05.2k1.4k1
89Sep 5, '22بول کو بولنے دو، پابندی کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ #BOLkoBolnayDo1.2×05k1.2k0
90Oct 28, '22ابھی میری اس بندے سے بات ہوئی ہے جو خان کے ساتھ کنٹینر پر موجود تھا، اس کے مطابق سات گھنٹے تک مسلسل خان کیساتھ کھڑا رہا، میری بس ہوگئی لیکن خان کے چہرے پر تھکن کا کوئی احساس تھا نہ1.1×04.4k1.3k0
91Oct 8, '22میرے گھر کے سامنے ن لیگ کے نظریاتی لوگ رہتے ہیں، پچھلے مہینے ان کا 40 ہزار روپے کا بل آگیا جس کی دو قسطیں کرا کے آئے ہی تھے کہ اس بار پھر 37 ہزار روپے کا بل آگیا ہے، آج مجھے بل دیک1.1×04.5k1.2k3
92Aug 27, '22حامد میر صاحب خصوصی طور پر سوات پہنچے اور 34 منٹ کا پروگرام ریکارڈ کرایا، خوش ہوئی دیکھ کر کہ جہاں گئے وہاں پر متعلقہ محکموں کو الرٹ پایا، کام کرتے ہوئے پایا اور کسی شہری کو شکوہ ک1.1×04.8k1k2
93Nov 1, '22جس کا والد اسامہ بن لادن سے پیسے لیتا تھا وہ کہتی ہیں عمران خان سیاسی دہشتگرد ہے۔ مار او ڈپٹی1.1×04.5k1.2k1
94Dec 6, '22جو نظام ارشد شریف کی والدہ کو مدعی بننے کا حق نہیں دے رہا، وہ نظام انصاف کیا فراہم کرے گا۔؟۔۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے کہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں۔۔1.1×04.3k1.1k2
95Jul 24, '22منصور علی خان پر ن لیگ کی طرف جھکاو کی چھاپ ہے، انہوں نے اپنے پروگرام میں سینئیر قانون دان حامد خان کو مدعا کیا اور ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر سوال کیا، جس پر حامد خان نے دو ٹوک کہا پا1.1×04.5k1.1k0
96Dec 8, '22کبھی فرح تو کبھی زلفی بخاری،، یعنی ان سے یہ ہی نہیں طے ہوسکا کہ گھڑی کس نے فروخت کی ہے۔۔ نااہل سکرپٹ رائٹر1.0×04.5k9441
97Nov 8, '22پرویز رشید کی بھی نجی زندگی کی مبینہ وڈیو لیک کر دی گئی، انتہائی قابل مزمت بات ہے۔1.0×04.6k7280
98Oct 30, '22آپ کی غلامی کے بجائے ارشد شریف جیسی موت قبول ہے، عمران خان1.0×04.5k8180
99Dec 3, '22جنرل ر قمر جاوید باوجوہ کو توسیع دینے پر پشیمان ہیں، اسد قیصر0.9×04.8k5741
100Nov 18, '22وزیراعظم ہاوس میں اہم شخصیت کی ملاقات، اہم تقرری، لسٹ میں اہم نام غائب، معاملہ پھنس گیا0.9×04.6k5711

Scan another creator

@

Run this on any account.

XOutlier builds this table for every public profile you open on x.com, with live data and every post, not just the top 50.