BBC News اردو

@BBCUrdu4.6M followers

بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

Open on X
Top outlier
34.5×
Best organic post
Peak views
2.6M
Single post
Bookmarks
3.3k
Across 100 organic posts
Last scan
Oct 16
Community cache
Posts 100 posts
#DatePost↓ OutlierViewsLikesRepostsBookmarks
1Jun 10, '23میں اپنی اسٹیبلشمنٹ سے یا آرمی چیف سے کہتا ہوں مجھ سے بات کرو تو کوئی بات نہیں کرتا: عمران خان بی بی سی اردو کا لائیو پیج:34.5×2.6M14k2.8k70
2May 24, '23’میں نے کہا مجھے ہاتھ مت لگاؤ، میں خود قیدی وین میں بیٹھ جاؤں گی۔ پولیس والے نے جواب دیا تم کون سا شریف لڑکی ہو۔ اگر شریف ہوتی تو گھر سے نہ نکلتی۔ میری والدہ کا انتقال ہو چکا لیکن 32.6×2.5M15k8.2k143
3Feb 16, '24ڈیموکریسی انڈیکس 2023: پاکستان کا شمار ’آمرانہ نظام‘ والے ممالک میں، جمہوریت میں مزید تنزلی کی وجوہات کیا ہیں؟12.1×915k11k4.8k53
4Nov 28, '24’میرے ہاتھوں پر شوہر کا خون ہی خون تھا‘: پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟8.7×661k11k6.2k414
5Jun 8, '23پاکستانی فوج یوکرین کی مدد کر رہی ہے شاید اس لیے برطانیہ اور امریکہ ان کے ساتھ ہیں: عمران خان لائیو پیج: تصویر: Getty7.2×545k6.8k2k30
6Jan 19, '24عمران خان نے عدالت میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کے سامنے ہاتھ ہلا کر اونچی آواز میں کہا ’کرنل صاحب! عمران بول رہا ہوں۔۔۔‘ ’انتخابات میں سکیورٹی فورسز کی نوے فیصد فیملیاں پی ٹی آئی امی7.0×533k14k3.6k107
7Jun 21, '23میرا اپنا آرمی چیف اس سب میں ملوث تھا، جب چیزیں واضح ہوئی تو پتا چلا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ حسین حقانی کے ذریعے یہ کمپیئن کر رہے تھے کہ میں امریکہ مخالف ہوں:‘ عمران خان ایران کا د7.0×532k11k2.4k22
8May 14, '23پرتشدد واقعات کو بہانہ بنا کر بغاوت کے مقدمے میں دس سال تک مجھے جیل میں رکھا جائے گا: عمران خان کا دعویٰ مجھے بے توقیر کرنے کے لیے لند پلان کے تحت بشریٰ بیگم کو بھی جیل میں ڈالا جا6.1×462k10k4.3k21
9Jun 18, '23عمران خان کا سوشل میڈیا پر خطاب ’میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں‘ ’مائنس ون کی باتیں کی جاتی ہیں مگر ڈیل نہیں جدوجہد کروں گا‘ مزید تفصیلات بی بی سی 5.9×445k18k4.7k8
10Feb 10, '24عمران خان کو چھوڑ کر اپنی سیاسی جماعتیں بنانے والے خود اپنی نشستیں بھی کیوں نہ جیت سکے؟5.5×421k22k7.1k57
11Jun 2, '23’جیل میں ہمارے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی، ہمیں جیل میں رکھنا زیادتی تھی‘ تحریکِ انصاف کی کارکن صنم جاوید لائیو پیج:5.5×418k12k2.2k8
12May 28, '23جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی پر کوئی شک تھا تو وزیرِداخلہ کی پریس کانفرس کے بعد اب دور ہو گیا ہے : عمران خان لائیو پیج:5.5×418k20k7.4k9
13Feb 9, '24’تحریک انصاف کے ٹرن آؤٹ نے سب کو حیران کر دیا‘: انتخابی نتائج میں برتری پر عمران خان کا اے آئی پیغام لائیو پیج:5.5×415k23k7.3k29
14Jun 10, '23میاں صاحب کو ہتھکڑیاں لگیں تو اس کے بھی خلاف تھا، اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں: علی محمد خان بی بی سی اردو کا لائیو پیج:5.4×408k18k3k7
15Mar 24, '23عمران خان کے ترجمان اظہر مشوانی تاحال لاپتہ4.9×374k8.5k4.5k14
16Jun 1, '23◀️ پرویز خٹک اور اسد قیصر کو اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کے لیے بلایا اور اب انھیں پی ٹی آئی چھوڑنے کا کہا جا رہا ہے: عمران خان ◀️ رانا ثنا اللہ پر اے این ایف نے کیس کیا جس پر ایک میجر ج4.9×368k13k4.6k9
17May 17, '23لوگوں پر پریشر ڈال کر پارٹی چھڑوا بھی دیں تو پارٹی ختم نہیں ہو گی، پارٹی کا ٹکٹ جیتے گا: عمران خان مکمل تفصیلات:4.7×353k17k4.9k6
18Jun 22, '23کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس: انسداد دہشت گردی عدالت نے 33 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں جبکہ خدیجہ شاہ، صنم جاوید، عالیہ حمزہ اور طیبہ راجہ سمیت لگ بھگ 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواست4.5×340k6.9k1.6k12
19May 19, '23عام شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل فوج کے ذیلی ادارے نے مجھے ہائیکورٹ سے گرفتار کیا اور فوج میں تمام احکامات سربر4.5×339k14k5.6k6
20Mar 3, '24صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھر ’پولیس کے چھاپے‘ کے خلاف احتجاج کا اعلان لائیو پیج:4.5×338k7.8k2.3k10
21Jun 3, '23◀️ ’پی ٹی آئی مخالف بیانیے کی دھجیاں اُڑ گئیں‘ یاسمین راشد کی بریت پر عمران خان کا بیان ◀️ پرویز الٰہی کے خلاف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں: مونس الہی لائیو پیج:4.3×326k15k4.3k7
22Jun 8, '23قتل اور دہشت گردی سے لے کر بغاوت جیسے 20 مختلف مقدمات میں ایک ہی روز میں عدالتوں کے سامنے پیش ہو کر نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے: عمران خان یہ سب پی ٹی آئی سے الیکشن ہارنے کے خوف میں 4.2×321k16k4.8k7
23May 18, '23شہریار آفریدی کی اہلیہ کی رہائی کا حکم: ’آپ قانونی کارروائی کریں لیکن یہ کیا کہ آپ نے گھریلو خاتون کو ہی گرفتار کر لیا:‘ جسٹس ارباب اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود کو بھی رہا کرنے4.2×319k12k3.2k1
24Feb 17, '24کمشنر راولپنڈی کا عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ ’میں نے جرم کیا ہے، مجھے سزا ملنی چاہیے‘: کمشنر لیاقت علی چھٹہ کی میڈیا سے گفتگو تفصیلات :4.1×310k13k5.3k16
25Aug 15, '231992 کے ورلڈ کپ کے حوالے سے ویڈیو میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نو تصاویر کا استعمال کیا گیا ہے۔ ان تصاویر میں لگ بھگ وہ تمام پلیئرز موجود ہیں جو 1992 میں پاکستانی ٹیم کا حصہ تھ4.1×308k7.6k3.1k17
26May 30, '23عمران ریاض کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، اس معاملے میں غیرملکی نمبرز استعمال ہوئے: آئی جی پنجاب آئی جی پنجاب مجھ سے چیمبر میں آ کر ملاقات کریں جس کے بعد ہی اس کیس میں کوئی حکم جاری کری4.0×303k9.4k2.6k3
27May 27, '24حمود الرحمان کمیشن: سابقہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے ذمہ دار کون؟4.0×301k12k4.7k163
28Jun 2, '23میں بے گناہ ہوں، پی ٹی آئی کے لوگوں کو پیغام ہے کہ آپ حق سچ پر ہیں، بالکل پیچھے نہیں ہٹنا، تگڑے ہو جائیں: پرویز الٰہی افواجِ پاکستان کا حامی رہا ہوں لیکن وہ دیکھیں کہ ان کے اردگرد 3.8×291k15k3.8k5
29Nov 27, '241۔ ’عمران خان کی تصویر والا پوسٹر اٹھائے شخص کے سینے پر گولی لگی، اس کا خون ہمارے سامنے پڑا تھا‘: عینی شاہد کا الزام 2۔ بی بی سی نے گذشتہ رات ڈی چوک پر موجود ایک عینی شاہد سے بات ک3.8×289k14k6.4k110
30Feb 13, '24’پاکستان کے انتخابات میں مداخلت اور دھاندلی کے دعوؤں کی مکمل تحقیقات چاہتے ہیں، ہم نے پاکستان سے کہا ہے کہ الیکشن میں سامنے آنے والے عوامی فیصلے کا احترام کیا جائے‘: امریکہ مکمل تف3.5×267k11k4k14
31Nov 29, '24پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟ ’صرف چیخیں تھیں۔ ہر بندہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا۔ وہ قیامت تھی، جیسے جنگ ہ3.4×258k16k9k182
32Dec 17, '23تحریک انصاف کا آن لائن جلسہ، انٹرنیٹ سروسز جزوی طور پر معطل لیکن شرکا کی تعداد پھر بھی ہزاروں میں اس جلسے سے پی ٹی آئی کے روپوش رہنما بھی خطاب کر رہے ہیں سابق گورنر پنجاب سردار لطی3.4×258k9.4k3k25
33May 28, '23’لگ رہا ہے سپریم کورٹ آہستہ آہستہ اپنی طاقت کھو رہی ہے، عدلیہ ہمارے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے‘: عمران خان تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کریں :3.1×237k15k4.3k3
34Nov 29, '24پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج اور مظاہرین پر حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد کارکنوں کی ہلاکت اور زخمی کیے جانے کے متضاد دعوے کیے گئے، حکومت کہتی ہے کہ کوئی گولی نہیں 3.1×233k9k4.5k185
35Jun 1, '23لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں نو مئی کے بعد تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے ہیں۔ مکمل تفصیلات:3.1×233k13k3.5k2
36Feb 19, '24پی ٹی آئی کو ’سوشل میڈیا کی پارٹی‘ کا طعنہ دینے والی جماعتیں کیسے سوشل میڈیا پر ہی اس سے شکست کھا گئیں2.8×216k11k4k46
37May 17, '23یہ وہاں جا کر ڈراتے ہیں اُن کو، کہ سر یہ آ کر آپ (آرمی چیف) کو ہٹا دے گا، مگر میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ میں اداروں کے اندر مداخلت نہیں کرتا: عمران خان پی ڈی ایم ملک کی سب سے بڑی ج2.8×211k7.5k2.5k3
38Jun 2, '23سماجی کارکن جبران ناصر کی اہلیہ اداکارہ منشا پاشا نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اہل خانہ کی کوششوں کے باوجود تاحال پولیس نے ان کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج نہیں کیا ہے۔ لائیو پیج:2.8×211k12k3.6k8
39Jan 30, '24’جج صاحب جلدی آپ کو ہے، مجھے تو جیل میں ہی رہنا ہے‘: اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت اور سزا سنائے جانے کا احوال2.7×206k7.3k2.4k37
40May 30, '23صحافی سمیع ابراہیم چھ روز لاپتہ رہنے کے بعد گھر واپس پہنچ گئے گھر واپسی پر انھوں نے ٹویٹ کی ’شکر الحمداللہ‘ مکمل خبر:2.7×203k9.1k1.4k1
41May 24, '23’پی ٹی آئی پر پابندی جیسا اقدام اٹھایا گیا تو یہی عدالت ایک ہی دن میں اسے کالعدم قرار دے دے گی‘ پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو لائیو پیج:2.6×199k10k2.3k0
42May 27, '23پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ’مجھے پتہ ہے مجھے گرفتار، نااہل کرنے اور جان سے مارنے تک کی پلاننگ ہو چکی ہے۔ اگر گرفتار ہوا تو شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک جیسے سینیئر پارٹ2.6×197k7.8k1.9k3
43Jun 1, '23والد نے کہا تھا کہ چاہے مجھے بھی گرفتار کر لیں ہم نے عمران خان کا ساتھ دینا ہے: مونس الٰہی بی بی سی اردو کا لائیو پیج:2.5×191k13k2.6k4
44Jan 16, '24جنرل باجوہ اور ڈونلڈ لو کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے مگر فیصلہ سازوں کو بڑا دھچکا لگنے والا ہے: سابق وزیراعظم عمران خان میرا جیل میں ہونا، پی ٹی آئی کے خاتمے کی کوشش اور نوا2.3×178k9.5k3.2k18
45May 26, '23عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش: ’وہ جانتے ہیں میں جیل میں بھی رہا تو میری پارٹی الیکشن جیت جائے گی‘ لائیو پیج:2.3×178k8k1.7k2
46May 23, '23’شیریں مزاری نہیں ٹوٹیں گی، وہ بہت بہادر ہیں‘: عمران خان کی پی ٹی آئی رہنما کی دوبارہ گرفتاری کی مذمت بی بی سی اردو کا لائیو پیج:2.3×175k8.1k1.6k2
47Aug 10, '19سرینگر سے بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق انڈیا کے زیرِانتظام کشمیرمیں انڈیا مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور چھرے لگنے سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہ2.2×010k6.2k59
48Jun 10, '23پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ’نئی پارٹی کی لانچنگ ایسی ہی ہے جیسے ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرئیول‘ مکمل خبر ہمارے لائیو پیج پر:2.2×169k8.2k1.4k0
49Jan 9, '20کینیڈا کی ’موٹر سائیکل گرل‘ روزی گیبریئل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روزی گیبریئل نے گزشتہ سال پاکستان کا موٹر سائیکل پر سفر کیا تھا۔ ان کے اس سفر اور زندگی کے بارے میں دیک2.2×015k4.6k95
50Feb 18, '24ایکس کی ایک دن بندش کے بعد بحالی: ’مقصد صرف لوگوں کی آواز دبانا اور حقائق چھپانا ہے‘2.2×167k9.4k4.1k14
51Nov 5, '24پی ٹی آئی کے امریکہ میں مقیم ایک رہنما نے دعویٰ کیا کہ ’ابھی پانچ ہفتوں پہلے ٹرمپ کی ملاقات ایک بااثر پاکستانی سے ہوئی اور اس ملاقات میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں میں یقینی بناؤں گا ک2.2×167k11k1.9k97
52Aug 20, '23◀️ ’عملہ میرے حکم کے خلاف گیا‘ صدر عارف علوی کی آفیشل سیکرٹس، آرمی ایکٹ ترامیم پر دستخط کرنے کی تردید ◀️ تحریک انصاف کے مطابق صدر نے ’ریاستی نظم میں پھیلے مہلک ترین انفیکشن کو قوم 2.2×166k8.1k3.1k5
53Feb 27, '24’اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں بھی اُن کے مطابق ہوں اور لوگ بھی، انتخابات میں دھاندلی کی تمام تر ذمہ داری اسٹیبلشمنٹ پر عائد ہوتی ہے۔۔۔ اگر پی ٹی آئی جیتی ہے تو اسے تسلیم کریں، تسلی2.2×165k14k4.6k41
54Jan 8, '241۔ ہمارے لیے الیکشن لڑنا مشکل کر دیا گیا، اس کے باوجود الیکشن بروقت ہونے چاہیے، عمران خان 2۔ دا اکانومسٹ میں تحریر کی ذمہ داری لیتا ہوں، آئندہ ہفتے میری ایک تقریر بھی سوشل میڈیا پر2.1×158k9k2.9k11
55Mar 1, '24پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات تک نئی حکومت کو تسلیم نہ کریں: امریکی اراکینِ کانگرس کا صدر بائیڈن کو خط۔۔۔ تفصیلات:2.0×155k12k4.4k44
56May 28, '23حکومت دو تین ہفتوں میں پی ٹی آئی کے جتنے لوگ توڑنا چاہتی ہے توڑ لے، پھر الیکشن کا اعلان کر دے: عمران خان تفصیل اس لنک میں :2.0×155k9k2.1k2
57Jun 2, '23⬅️ عمران خان کا چیئرمین نیب کے خلاف 15 ارب روپے کا ہتک عزت کا نوٹس ⬅️ گرفتاری کا مقصد میری بدنامی تھا تاکہ دنیا کو دکھا سکیں کہ مجھے کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، عمران خان2.0×153k7.9k2.5k2
58Feb 18, '24پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عُمر ایوب کا چیف جسٹس سے الیکشن دھاندلی کی تحقیقات کا حصہ نا بننے کا مطالبہ۔ مزید تفصیل:1.9×144k10k3.1k4
59May 23, '23شاہ محمود قریشی کی دوبارہ گرفتاری پر عمران خان کا ردعمل ’ہر طرف جنگل کا قانون مسلط ہے، آخری سانس تک لڑوں گا‘ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا راج ہے، رکاوٹ صرف عدلیہ ہے مزید تفصیلات بی ب1.9×142k6.8k1.8k3
60May 31, '23رینجرز، اسلام آباد پولیس نے میرے گھر چھاپہ مارا، ملازمین کے بازو توڑ دیے: شیخ رشید کا دعویٰ مکمل تفصیلات:1.9×141k7.2k2k1
61Feb 15, '24’جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے کہنے پر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی‘ مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ، پی ڈی ایم حکومت کی ترجمان اور مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورن1.8×140k7.4k2.7k17
62Jun 14, '25چین کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت: ’ایران کو پرامن جوہری توانائی کے استعمال کا پورا حق حاصل ہے‘ تفصیل:1.8×138k11k1.7k30
63Nov 25, '24پی ٹی آئی کا سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل1.8×136k11k3.5k30
64Mar 4, '24عمران خان: ’قیدی نمبر 804‘ جو اڈیالہ جیل سے بھی حکومت کو مشکل میں مبتلا رکھے ہوئے ہے1.8×135k11k3.5k25
65Feb 29, '24قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس’کون بچائے گا پاکستان، چور چور اور قیدی نمبر 804‘ کے نعروں کی نذر۔۔۔1.8×134k10k3.1k20
66Mar 8, '24’انتخابی شکایات کا منصفانہ حل چاہتے ہیں‘ عمران خان کے خط پر آئی ایم ایف کا ردعمل لائیو پیج:1.7×130k8.3k2.2k18
67Mar 6, '24ایک ریٹائرڈ جنرل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ فوج سے زیادہ اس وقت حکومت میں بیٹھے لوگ کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیے کو تحریک انصاف کے لیے کارروائی کا ’سرٹیفکی1.7×129k7.5k3.1k46
68Nov 27, '24اپوزیشن کے مظاہرین پر جان لیوا کریک ڈاؤن کی فوری اور آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیے: ایمنسٹی انٹرنیشنل ’ایک بار پھر پاکستان میں مظاہرین کو حکام کی طرف سے سفاکانہ، وحشیانہ اور ایک جان ل1.7×129k9.6k4.7k37
69Dec 3, '24ہلاک ہونے والے کارکنوں کا کیس اقوام متحدہ لے کر جائیں گے: عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے اعلان ’غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کروائی جائیں‘ اور مبینہ ہلاکتوں میں ملوث عناصر 1.7×128k9.1k3.6k14
70Dec 26, '24عمران خان پر بھی ویسے ہی الزامات ہیں جیسے ٹرمپ پر لگائے گئے، میں چاہوں گا انھیں رہا کر دیا جائے: رچرڈ گرینل تفصیلات:1.7×128k9.7k2.7k26
71Nov 26, '24’آخری بال تک لڑیں۔۔۔ مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو، میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا‘ عمران خان کا جیل سے پیغام تفصیلات:1.7×127k11k4.1k33
72Apr 5, '22روس نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان پر امریکہ اور مغرب کی جانب سے روس کا دورہ منسوخ کرنے کے لیے زبردست دباؤ ڈالا گیا اور یہ مطالبہ مسترد کرنے پر ’نافرمان‘ عمران خان کو سزا دینے ک1.6×012k2.9k14
73Aug 22, '25شہریز خان: عمران خان کے ’بین الاقوامی ایتھلیٹ‘ بھانجے کو پولیس نے نو مئی کے دو برس بعد کیوں گرفتار کیا؟1.6×120k9.9k4.1k55
74Aug 11, '19بی بی سی اپنی رپورٹنگ پر قائم ہے اور ہم ان دعوؤں کی سختی سے تردید کرتے ہیں کہ ہم نے کشمیر میں واقعات کو غلط رپورٹ کیا ہے۔ ہم غیر جانبدارانہ اور درست طور پر صورتحال کا احاطہ کررہے ہ1.5×09.4k3.3k5
75Feb 29, '24عمران خان تو اس وقت اڈیالہ جیل میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں لیکن ان کے چہرے سے ملتا جلتا ماسک آج قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں سب کی نظروں کا مرکز بنا رہا۔ بی بی سی اردو کا لائیو 1.4×108k12k3.2k11
76Mar 26, '24اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا آئی ایس آئی سمیت انٹیلیجنس اداروں کی ’مداخلت‘ پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لائیو پیج:1.4×107k10k4k30
77Aug 12, '19بی بی سی کے عامر پیرزادہ کی اس رپورٹ میں دیکھیے کہ آج عید کے دن کشمیر میں کیا صورتحال رہی۔1.4×07.9k3.6k19
78Aug 12, '19’ہم کرفیو کے بیچ بڑے ہوئے ہیں۔۔۔ ہم ایک طویل لاک ڈاؤن کے لیے بھی تیار ہیں مگر ہم کشمیر کسی کو دینے کے لیے بالکل تیار نہیں!‘ #JammuAndKashmir #Kashmir1.4×09.1k3.1k9
79Feb 13, '24’عمران خان کے دیے گئے شعور کے بعد قوم جانتی ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں۔۔۔‘ بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردِ عمل مزید تفصیلات:1.4×105k7.1k2.2k6
80Nov 17, '22کینیا کے انسانی حقوق کے کمشین کے سینیئر مشیر مارٹن ماوین جینا کا کہنا ہے کہ ’ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات میں پتا چلا ہے کہ یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ اور جرم تھا۔‘ بی بی سی لائیو پیج1.4×08.4k3.2k19
81May 7, '24عوام نے فوج کے نو مئی کے بیانیے کو مسترد کیا ہے: مولانا فضل الرحمان لائیو پیج:1.4×103k10k2.4k23
82Jun 14, '24عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے جان چھڑانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے، یقین ہے عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا اختتام جلد ہو گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تفصیلات:1.3×101k9.6k2.8k22
83Jul 5, '24عمران خان کا چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی بینچ میں شمولیت پر اعتراض: ’انصاف نہ ملا تو بھوک ہڑتال کروں گا‘ پی ٹی آئی اور میرے مقدمات سننے والے ہر بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیسے آج1.3×101k8.4k3.5k14
84Aug 16, '19کینیڈا سے تعلق رکھنے والی سیاح روزی گیبرئیل پچھلے ماہ سے پاکستان میں موٹر سائیکل پر سفر کر رہی ہیں۔ لوگوں کو ایک ’مختلف انداز‘ میں زندگی دکھانے کے لیے وہ ان سفری لمحات کو اپنے کیمر1.3×08.1k3.1k35
85Dec 16, '24عمران خان کو ’ٹرمپ جیسا لیڈر‘ کہنے والے رچرڈ گرینل جنھیں ٹرمپ نے صدارتی ایلچی نامزد کیا1.3×99k11k2.6k37
86Feb 8, '22مسلمان طالبہ کو ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیو: ’انھوں نے شری رام کا نعرہ لگایا تو میں نے اللہ اکبر کا‘1.3×09.8k1.9k4
87May 14, '25سابق وزیراعظم کے دونوں بیٹوں نے اپنے والد کی قید پر عوامی سطح پر پہلی بار ماریو نوفل کے ساتھ بات کی ہے جس میں انھوں نے عمران خان کی رہائی کے لیے صدر ٹرمپ سمیت بین الاقوامی برادری س1.2×93k12k4.7k48
88Jul 1, '20کیپٹن کرنل شیرخان: وہ پاکستانی فوجی جس کی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا1.2×09.8k1.7k23
89Jan 22, '25گواہی کی ضد کی وجہ سے بیرون ملک منتقل ہونا پڑا ہے، نہ تو کسی کے خلاف گواہی دوں گا اور نہ ہی کسی سے بلیک میل ہوں گا: ملک ریاض مکمل تفصیلات:1.2×88k7.7k2.1k36
90Sep 4, '24اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’قوموں کو تباہ کرنے کے لیے دشمن کے حملے کی ضرورت نہیں ہوتی اداروں پر کرپٹ اور نااہ1.1×87k7.3k2.3k21
91Jun 18, '20سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والی پانچ شیر بہنیں: ’ہماری ایک ایک بیٹی پانچ پانچ سو بیٹوں پر بھی بھاری ہے‘1.1×09.1k1.4k50
92Apr 6, '24پانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’آرمی چیف نے مجھے توڑنے کے لیے توشہ خانہ ریفرنس میں بش1.1×85k8.7k3k18
93Dec 1, '22بادشاہت سے گمنامی کے اس سفر میں جتنی دولت اور جتنی بے عزتی جنرل باجوہ نے کمائی ہے شاید ہی کسی سپہ سالار نے کمائی ہو۔۔۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم1.1×07.6k2.2k62
94Nov 29, '24پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟ ’میرے ہاتھوں پر شوہر کا خون ہی خون تھا، میرے کانوں سے وہ ساری چیخیں ختم ہی نہیں ہو رہ1.1×81k8.6k4.2k39
95Mar 25, '251992 ورلڈ کپ: ’پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا یادگار ترین دن‘1.0×76k8.2k2.7k34
96Nov 9, '19پاکستان کے محمد آصف دوسری بار سنوکر کے عالمی چیمپیئن بن گئے1.0×07.9k1.4k3
97Sep 18, '25’سپریم کورٹ سے صرف 31 کلومیٹر دُور ہوں لیکن انصاف کے دروازے میرے لیے بند ہیں‘: عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط تفصیلات:0.9×71k8k2.7k21
98Nov 6, '24صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ میں کہا گیا کہ ’صدر ٹرمپ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کے لیے بہت اچھے ثابت ہوں گے اور اس کی بنیاد باہمی 0.9×68k8.6k2.2k18
99Sep 11, '24’فوج کو سیاست میں مداخلت سے روکا جائے‘، خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد کثرتِ رائے سے منظور ’پچھلے دو سالوں میں ملک کے اندر فوج کے کچھ افسران کی مداخلت ان کے اپنے حلف سے انحراف ہے0.9×66k7.7k2.5k23
100Jul 4, '24پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر نہ کرنا بالواسطہ طور پر دھاندلی چھپانے کی 0.8×64k7.5k3k17

Scan another creator

@

Run this on any account.

XOutlier builds this table for every public profile you open on x.com, with live data and every post, not just the top 50.